حکومت کےخاتمے کے3 دن میں ٹائیگر فورس کو گیدڑ فورس بنا دیں گے:رانا ثنااللہ

tiger-force-rana-snaaa.jpg


مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور سابق وزیر قانون رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ انصارالاسلام کو پرائیویٹ ملیشیا کہتے ہیں تو ٹائیگرفورس کیا ہے جو کہ ڈنڈے تیارے کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ حکومت میں ہونے کی وجہ سے ان کے چونچلے ہیں، حکومت کے ختم ہونےکی دیر ہے اس ٹائیگر فورس کو 3 دن میں گیدڑ فورس نہ بنایا تو ہمارا نام بدل دینا۔

مسلم لیگ ن کے زیر انتظام ہونے والے ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے سابق چیف جسٹس سے متعلق کہا کہ اب اگر وہ کسی تقریب میں شریک ہوں تو لوگ ان سے ہاتھ نہیں ملاتے نفرت کرتے ہیں کیونکہ انہوں نے موجودہ حکومت کے ساتھ ملکر ایک سازش کے تحت نوازشریف کو نااہل کیا اور حکومت سے علیحدہ کیا تھا۔

رانا ثنا اللہ نے کہا کہ عمران خان نے ایک کروڑ نوکریوں اور 50 لاکھ گھروں کا وعدہ کیا تھا بتایا جائے وہ کہاں ہیں، انہیں بس ایک بات آتی ہے میں اس کو نہیں چھوڑوں گا میں اس کو نہیں چھوڑوں گا۔ ان کا کہنا تھا کہ 4 سال میں ایسی پالیسیاں بنائی گئیں جس سے عام آدمی کا جینا مشکل نہیں ناممکن ہو گیا ہے۔

رانا ثنااللہ نے کہا کہ عدم اعتماد مسلم لیگ ن یا پی ڈی ایم نہیں بلکہ عوام لائے ہیں کیونکہ ہم جب بھی کہیں جاتے تو لوگ ہم سے پوچھتے تھے کہ اس نااہل ٹولے سے ہماری جان کب چھڑائیں گے۔ عدم اعتماد ایک جمہوری طریقہ ہے مگر اس میں بھی رکاوٹیں ڈالی جا رہی ہیں لوگوں کو ڈرایا دھمکایا جا رہا ہے۔


انہوں نے کہا کہ ڈرانے کیلئے ٹائیگر فورس موجود ہے جو کہ ڈنڈے تیار کر رہی ہے ان کو آنے دیں ہم ان کے ڈنڈوں پر انہیں بٹھا دیں گے شیخ رشیدنے جے یو آئی کے ایم این ایز کو گرفتار کرایا اور پارلیمنٹ لاجز پر حملہ کیا گیا ہے۔ انصارالاسلام کو پرائیویٹ ملیشیا کہا جاتا ہے تو بتایا جائے کہ یہ ٹائیگر فورس کیا ہے؟

رانا ثنا اللہ نے متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ ان کی حکومت جانے کی دیر ہے 3 دن میں اس ٹائیگر فورس کو گیدڑ فورس بنا دیں گے اگر ایسا نہ ہوا تو ہمارا نام بدل دینا۔
 

rasheikh

Senator (1k+ posts)
abbey ooooo muchar phatto apnay badmaaashooon ko saath kharaaa kar kay bhooonk raha hai teri maaa ki aiyisi ki taiysi =----- Daikhtaaa hooon tujh ko aur teray badmashooon ko teri Maryaaam Naaani Yaaad Na Karwaadi to Yaaadh Rakh Ghaleeeez Ranay Tujhay phir Ganjaaaa Honay ka SHOUQ Charhaaa hai kiya
 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
قومِ چونط کیا کسی کو گیدڑ بنائے گی۔۔

اِن بے غیرتوں کا تو اپنا چور ابا کسی لینڈی کتے کی طرح لندن بھاگا ہوا ہے۔۔
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
lagta hai tigers se double shift lagwa ker geeder bnanay ki tayari hai... jaisay behnoi safdar ko geeder bnaya hai :p
lagta hai tigers se double shift lagwa ker geeder bnanay ki tayari hai... jaisay behnoi safdar ko geeder bnaya hai :p
نہیں! کیا آپکو پتا نہیں رانا صاحب کے پاس "گڈر سنگھی" ہے جسے سنگھا کر
وہ دو دن میں ہی کسی بھی ٹائیگر کو گڈر بنا سکتا ہے. ?
نوٹ….اسکی گڈر سنگھی ناچتی بہت اچھی ہے
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
نہیں! کیا آپکو پتا نہیں رانا صاحب کے پاس "گڈر سنگھی" ہے جسے سنگھا کر
وہ دو دن میں ہی کسی بھی ٹائیگر کو گڈر بنا سکتا ہے. ?
نوٹ….اسکی گڈر سنگھی ناچتی بہت اچھی ہے
basanti.. tigers ke aagay mat nachna... sirf walid-e-muhtaram ko mujray se mehzooz kia jaay :P