حکومت کے خلاف تحریک،اپوزیشن کا گرینڈ الائنس تشکیل،اچکزئی سربراہ مقرر

14oppposomehmoodjjachakkza.png


پاکستان تحریک انصاف نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے مشترکہ گرینڈ الائنس تشکیل دیدیا ہے اور اس الائنس کےسربراہ محمود خان اچکزئی کو بنادیا ہے۔ پہلا جلسہ 14 اپریل کو کوئٹہ میں ہو گا۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نے ہم خیال سیاسی جماعتوں پر مشتمل ایک سیاسی الائنس تشکیل دیدیا ہے جس کی سربراہی کیلئے مشاورت کے بعد محمود خان اچکزئی کے نام پر اتفاق کیا گیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1775203248070082875
ذرائع کا کہنا ہے کہ گرینڈ الائنس میں شمولیت کیلئے مولانا فضل الرحمان کو بھی آنے والے دو سے تین دن کے درمیان دعوت دیدی جائے، مولانا فضل الرحمان جو پہلے ہی حکومت کی مخالفت کی کال دے چکے ہیں ، اگر وہ گرینڈ الائنس میں شامل ہوئے تو پی ٹی آئی اور جے یو آئی ف محمود خان اچکزئی کی سربراہی میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان کریں گے، امکان ہیں کہ جماعت اسلامی بھی اس گرینڈ الائنس میں بڑا عہدہ حاصل کرسکتی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1775198859993796730
قبل ازیں اس گرینڈ الائنس میں شامل پانچ جماعتوں کا اہم اجلاس ہوا جس میں جماعت اسلامی کی جانب سے لیاقت بلوچ، پختونخوا ملی عوامی پارٹی کی جانب سے محمود اچکزئی، پی ٹی آئی کے چیئرمین گوہر خان، بی این پی مینگ کے اختر مینگل اور مجلس وحدت المسلمین کے علامہ راجا ناصر عباس شریک ہوئے، اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر مشاورت ہوئی اور مستقبل کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے۔
 

Sher Marwat

Voter (50+ posts)
Acahkzai, Liaqat Baloch, Akhtar Maengal? all under command of Fazlu ☺️


PTI sure knows how to dirty its own face itself. And Hamid Khan too is there
 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
7 lac madarchod soor fouj daba kar awam ka towa mar rahi hai.. khan ko bi yeh madarchod soor fouj chahie.. fouj bi meri mulk bi meri towa bi mera.. phir chupo in gerlandustan k generals ka LN
 
Last edited: