حکومت کے پاس گیس اور تیل کی قیمت بڑھانے کا کوئی اختیار نہیں ہے،مصدق ملک

14musadikalikkoiikhrtiane.jpg

اسلام آباد: وزیر مملکت پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ مشکل معاشی حالات میں غریب طبقہ پر کم سے کم بوجھ موجودہ حکومت کی پالیسی ہے، گیس کی قیمت نہیں بڑھی، گیس کی قیمت گھریلو صارفین کیلئے کم رکھنے کی تجویز دے دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا کہ ایسے پرچون کی دکان نہیں چلتی جیسے ملک کو چلانے کی کوششیں کر رہے ہیں۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے حکومت چھوڑنے سے قبل اوگرا کو قیمتیں بڑھانے کا اختیار دیا تھا اور اب یہ قانون بھی بن چکا ہے کہ وفاقی حکومت کے پاس کوئی اختیار نہیں ہے۔

سابق حکومت میں کی گئی ناقص منصوبہ بندی کی سزا عوام کو بھگتنا پڑ رہی ہے۔ جانے والے عالمی اداروں سے وعدے کر گئے جنہیں ہم وفا کر رہے ہیں، یہ وعدے ریاست پاکستان کی حیثیت سے کیے گئے تھے۔

انہوں نے کہا کہ سابق حکومت نے گیس بحران سے نپٹنے کیلئے کوئی منصوبہ بندی نہیں کی جب ایل این جی کی قیمت 4 ڈالر سے 22 ڈالر کے درمیان تھی اس وقت نہیں خریدی گئی، اس وقت ایل این جی قیمتیں 40 ڈالر تک ہو چکی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ مہنگی گیس خرید کر امیروں کو سستی کیسے دیں۔ امیروں اور غریبوں کے حقوق برابر ہیں، غریبوں کو بچانے کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں، سوئی سدرن گیس کمپنی اور سوئی ناردرن گیس کمپنی نے ایک ایم ایم بی ٹی یو کی قیمت ایک ہزار روپے مقرر کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملک میں گیس کی قیمت بالکل نہیں بڑھی، اس حوالہ سے ساری افواہیں بے بنیاد ہیں۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کو اپنی حکومت کے خاتمے سے پہلے قیمتیں
بڑھانے کا اختیار دے دیا تھا اور یہ قانون بنا گئے ہیں کہ اوگرا کی سفارش کردہ قیمت 40 دن نافذ العمل ہو گی، اس قانون کے بعد حکومت کے پاس صرف عوام کو ریلیف دینے کا اختیار باقی بچا ہے۔ اس حوالہ سے ضرورت پڑنے پر قانون میں تبدیلی بھی لا سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ملک کے 70 فیصد لوگ ایل پی جی کا استعمال کرتے ہیں جبکہ 30 فیصد لوگوں کے پاس گیس کنکشن ہے اور قیمت گیس سے 4 سے 6 گنا زیادہ ہے، بڑے گھروں میں رہنے والے لوگ گیزر اور ہیٹر کا استعمال کر رہے ہیں لیکن وہ ایل پی جی کے برابر قیمت ادا نہیں کرتے، انہیں ایل پی جی کی قیمت استعمال شدہ گیس کی قیمت کے برابر ادا کرنی چاہئے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس ملک کے غریبوں کو ریلیف کیلئے تجاویز سے متعلق حتمی فیصلہ کابینہ کرے گی، ملک موجودہ حالات میں امیر اور غریب کیلئے یکساں سبسڈی کا کسی صورت متحمل نہیں ہو سکتا۔ ہم ملک بھر کی عوام کی بہتری کیلئے ہر سیاسی قیمت ادا کرنے کیلئے تیار ہیں۔
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
گشتی کے بچے عربی گاہکوں کو اپنی گھر کی تلوریاں سپلائی کرنے والے جھوٹے لعنتی گشتئ سپلائر کنجر مصدق۔ ابے گشتی کے بچے جیسے ای وی ایم اور اور سیز پاکستانی کی ووٹ بھی قانون تھا تو تم لوگو ں نےاس بنے ہو ئے قانون کو ختم کردیا تو گشتی سپلائر مصدق ملک کنجروں اور چکلے کے ڈنگر ڈاکٹر اسی طر ح یہ قانون بھی اگر سابقہ حکومت نے بنایا تو گشتی بچے اس کے خلاف بل لے آؤ قانون بدل لو
یہ گشتی کا بچہ جھوٹ بھی صحیح طرح نہیں بھونک سکتا
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ایک بندہ جو عربوں کی سیکس کا علاج انکو بیوقوف بنا کر سٹیرائیڈز کو دیسی ویاگرا اور خاندانی نسخہ کہہ کر ان سٹیرائیڈز سے انکا وقتی علاج کرکے پھر علاج کا اثر دیکھنے کے لئےاپنے گھر کی تلوریاں ان کو سپلائی کر کے پھر انکی سفارش پر ہی مشرف کے پاس بھیجا گیا ہو ایسا گشتی سپلائر چکلے کی منسٹری تو چلا سکتا ہے پٹرولیم کی نہیں
 
Bebabacha

Senator (1k+ posts)
Tu bhai ek ek din me NAB ka qanoon ban ke pass hu skta hai tu Ogra ka qanoon bhi bna do or imran ne jo qanoon bnaya tha khtm kr do..
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
کاروائی ڈالنے اور نمبر سکور کرنے کی کوشش کے علاوہ انہیں کچھ نہی آتا۔ کیا اس بیوقوف کو نہ نہی پتہ کہ کم قیمت پر خریدی گئی گیس کمپنیاں ڈلیور ہی نہی کرتیں بلکہ اس کے بجائے ایک لاکھ ڈالر فی کارگو کا جرمانہ دینے کو تیار ہو جاتی ہیں۔ پاکستان نے ایسے تین کارگو جو کم قیمت پر سردیوں میں ڈلیور ہونے تھے وہ ان کمپنیوں نے ڈلیور کرنے سے انکار کردیا تھااور ڈیفالٹ کر گئے تھے۔ ۔ اس لئے پی ٹی آئی حکومت اگر اس وقت گیس کا سودا کر لیتی جبکہ یہ سستی تھی تو کبھی بھی ڈلیور نہ ہوتی۔ صرف وہی معائدے پورے پورے آنر کیے جاتے ہیں جو حکومت کمپنیوں کی بجائے کسی اور حکومت سے کرے جیسے ہمارے قطر سے دو معائدے ہیں۔ لیکن ان معائدوں میں گیس کی قیمت کی بجائے ڈلیوری کے وقت تیل کی قیمت سے منسلق کیا جاتا ہے۔ یعنی جب گیس چار ڈالر تھی اور اس وقت پی ٹی آئی حکومت معائدہ کرتی تو آج ہمیں گیس ۳۸ ڈالر ہی کی ملتی۔
 
NCP123

Minister (2k+ posts)
14musadikalikkoiikhrtiane.jpg

اسلام آباد: وزیر مملکت پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ مشکل معاشی حالات میں غریب طبقہ پر کم سے کم بوجھ موجودہ حکومت کی پالیسی ہے، گیس کی قیمت نہیں بڑھی، گیس کی قیمت گھریلو صارفین کیلئے کم رکھنے کی تجویز دے دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا کہ ایسے پرچون کی دکان نہیں چلتی جیسے ملک کو چلانے کی کوششیں کر رہے ہیں۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے حکومت چھوڑنے سے قبل اوگرا کو قیمتیں بڑھانے کا اختیار دیا تھا اور اب یہ قانون بھی بن چکا ہے کہ وفاقی حکومت کے پاس کوئی اختیار نہیں ہے۔

سابق حکومت میں کی گئی ناقص منصوبہ بندی کی سزا عوام کو بھگتنا پڑ رہی ہے۔ جانے والے عالمی اداروں سے وعدے کر گئے جنہیں ہم وفا کر رہے ہیں، یہ وعدے ریاست پاکستان کی حیثیت سے کیے گئے تھے۔

انہوں نے کہا کہ سابق حکومت نے گیس بحران سے نپٹنے کیلئے کوئی منصوبہ بندی نہیں کی جب ایل این جی کی قیمت 4 ڈالر سے 22 ڈالر کے درمیان تھی اس وقت نہیں خریدی گئی، اس وقت ایل این جی قیمتیں 40 ڈالر تک ہو چکی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ مہنگی گیس خرید کر امیروں کو سستی کیسے دیں۔ امیروں اور غریبوں کے حقوق برابر ہیں، غریبوں کو بچانے کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں، سوئی سدرن گیس کمپنی اور سوئی ناردرن گیس کمپنی نے ایک ایم ایم بی ٹی یو کی قیمت ایک ہزار روپے مقرر کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملک میں گیس کی قیمت بالکل نہیں بڑھی، اس حوالہ سے ساری افواہیں بے بنیاد ہیں۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کو اپنی حکومت کے خاتمے سے پہلے قیمتیں
بڑھانے کا اختیار دے دیا تھا اور یہ قانون بنا گئے ہیں کہ اوگرا کی سفارش کردہ قیمت 40 دن نافذ العمل ہو گی، اس قانون کے بعد حکومت کے پاس صرف عوام کو ریلیف دینے کا اختیار باقی بچا ہے۔ اس حوالہ سے ضرورت پڑنے پر قانون میں تبدیلی بھی لا سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ملک کے 70 فیصد لوگ ایل پی جی کا استعمال کرتے ہیں جبکہ 30 فیصد لوگوں کے پاس گیس کنکشن ہے اور قیمت گیس سے 4 سے 6 گنا زیادہ ہے، بڑے گھروں میں رہنے والے لوگ گیزر اور ہیٹر کا استعمال کر رہے ہیں لیکن وہ ایل پی جی کے برابر قیمت ادا نہیں کرتے، انہیں ایل پی جی کی قیمت استعمال شدہ گیس کی قیمت کے برابر ادا کرنی چاہئے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس ملک کے غریبوں کو ریلیف کیلئے تجاویز سے متعلق حتمی فیصلہ کابینہ کرے گی، ملک موجودہ حالات میں امیر اور غریب کیلئے یکساں سبسڈی کا کسی صورت متحمل نہیں ہو سکتا۔ ہم ملک بھر کی عوام کی بہتری کیلئے ہر سیاسی قیمت ادا کرنے کیلئے تیار ہیں۔
Hakoomat ku emergency lagaa ker tamaam minister ku "MUTH" marney per lagaa du....aur baher Fauj ki security de du. (Fauj bhi faregh hey...en se Kashmir per war tu honaa nahi hey, buss apney lougoun per gooliyan chala sektey hein..).....kion ke ye Muth marney ke bhi kabel naho hein.....Mussadeq Malik Arab Sheikh ku VIAGRA bechtaa thaa aaj minister bun ker keh raha hey humarey pass kio power nahi hey.......SHAME on YOU....