حکومت گرانے کی سازش:نوازشریف نے مبشرلقمان کواپنا گواہ بنالیا

nawazmis11h2.jpg

نوازشریف نے ماضی کے اپنے سب سے بدترین مخالف مبشرلقمان کو اپنا گواہ بنالیا اور کہا کہ میری حکومت گرانے کی سازش کے گواہ مبشرلقمان ہیں۔

نوازشریف نے دعویٰ کیا کہ میری حکومت بنانے کا پلان لندن میں بنایا گیا اور اسکے گواہ ایک صحافی مبشرلقمان خود ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جنرل ظہیر الاسلام، عمران خان، پرویز الٰہی اور طاہر القادری نے میرے خلاف جس ہوٹل میں لندن پلان بنایا اس کا بِل صحافی مبشر لقمان نے ادا کیا تھا
https://twitter.com/x/status/1795438521836286199
یہی مبشرلقمان ماضی میں نوازشریف سے متعلق سخت زبان استعمال کرتے رہے اور سخت زبان کااستعمال کرتے رہے، انہوں نے نوازشریف کو غدار، انڈین ایجنٹ اور پتہ نہیں کن کن القاب سے نوازا
https://twitter.com/x/status/1795451678704943138
مبشرلقمان عمران خان کے انتہائی قریب سمجھے جاتے تھے اور انکے عمران خان سےاختلافات اس وقت شروع ہوئے جب عمران حکومت کے ایک وزیر فوادچوہدری نےا نہیں ایک شادی کی تقریب میں تھپڑ مارا جس پر وہ عمران خان کے پاس شکایت لیکر گئے لیکن عمران خان نظرانداز کرگئے۔

مبشرلقمان ماضی میں نوازشریف سے متعلق کہتے رہے کہ یا اللّه انڈیا کو بھی ایک نواز شریف عطا فرما تا کہ انکا بھی بیڑا غرق ہو
https://twitter.com/x/status/1000262408361922560
مبشرلقمان کا کہنا تھا کہ خان صاحب کو فوج لائی ہے، لیکن نواز شریف تین بار وزیراعظم پبلک سروس کمیشن کا امتحان دے کر بنا صدقے تہاڈی سائنس تے
https://twitter.com/x/status/1027038931727142913
انہوں نے نوازشریف پر طنز کیا کہ *نواز شریف دنیا کا پہلا بدمعاش ہے جو دھمکی بھی پرچی سے پڑھ کر دیتا ہے *
https://twitter.com/x/status/1015533920648081408
صدیق جان نے طنز کیا کہ جن صحافیوں نے نواز شریف کی خاطر اپنی دنیا و آخرت خراب کر لی ،جو ن لیگ کے لیے اس حد تک گر گئے کہ اپنی آنے والی نسلوں کے لیے بھی شرمندگی بن چکے ہیں ،ان سب میں سے کسی کا نام نہیں لیا میاں صاحب نے ، بلکہ مبشر لقمان صاحب کو پاکستان کا سب سے کریڈیبل صحافی قرار دے دیا ہے
https://twitter.com/x/status/1795453207352692814
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
lanat ho pakistaniyo par Jin ka yeh ganda soor pm raha hai aik bar nahi, bar bar raha hai or ab 7 lac maderchod soor fouj ne is k bhai boot polishia ko pm bna diya. Pakistaniyo tumein Aain Qanon k circle me reh kr sirf zilat hi zalit mile gi. 25crore mada_parast pakistaniyo ko yaqeen hai k on ko mout nahi ani, tabi zilat k sath Jena seek liya hai
 
Last edited:

Azpir

Senator (1k+ posts)
nawazmis11h2.jpg

نوازشریف نے ماضی کے اپنے سب سے بدترین مخالف مبشرلقمان کو اپنا گواہ بنالیا اور کہا کہ میری حکومت گرانے کی سازش کے گواہ مبشرلقمان ہیں۔

نوازشریف نے دعویٰ کیا کہ میری حکومت بنانے کا پلان لندن میں بنایا گیا اور اسکے گواہ ایک صحافی مبشرلقمان خود ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جنرل ظہیر الاسلام، عمران خان، پرویز الٰہی اور طاہر القادری نے میرے خلاف جس ہوٹل میں لندن پلان بنایا اس کا بِل صحافی مبشر لقمان نے ادا کیا تھا
https://twitter.com/x/status/1795438521836286199
یہی مبشرلقمان ماضی میں نوازشریف سے متعلق سخت زبان استعمال کرتے رہے اور سخت زبان کااستعمال کرتے رہے، انہوں نے نوازشریف کو غدار، انڈین ایجنٹ اور پتہ نہیں کن کن القاب سے نوازا
https://twitter.com/x/status/1795451678704943138
مبشرلقمان عمران خان کے انتہائی قریب سمجھے جاتے تھے اور انکے عمران خان سےاختلافات اس وقت شروع ہوئے جب عمران حکومت کے ایک وزیر فوادچوہدری نےا نہیں ایک شادی کی تقریب میں تھپڑ مارا جس پر وہ عمران خان کے پاس شکایت لیکر گئے لیکن عمران خان نظرانداز کرگئے۔

مبشرلقمان ماضی میں نوازشریف سے متعلق کہتے رہے کہ یا اللّه انڈیا کو بھی ایک نواز شریف عطا فرما تا کہ انکا بھی بیڑا غرق ہو
https://twitter.com/x/status/1000262408361922560
مبشرلقمان کا کہنا تھا کہ خان صاحب کو فوج لائی ہے، لیکن نواز شریف تین بار وزیراعظم پبلک سروس کمیشن کا امتحان دے کر بنا صدقے تہاڈی سائنس تے
https://twitter.com/x/status/1027038931727142913
انہوں نے نوازشریف پر طنز کیا کہ *نواز شریف دنیا کا پہلا بدمعاش ہے جو دھمکی بھی پرچی سے پڑھ کر دیتا ہے *
https://twitter.com/x/status/1015533920648081408
صدیق جان نے طنز کیا کہ جن صحافیوں نے نواز شریف کی خاطر اپنی دنیا و آخرت خراب کر لی ،جو ن لیگ کے لیے اس حد تک گر گئے کہ اپنی آنے والی نسلوں کے لیے بھی شرمندگی بن چکے ہیں ،ان سب میں سے کسی کا نام نہیں لیا میاں صاحب نے ، بلکہ مبشر لقمان صاحب کو پاکستان کا سب سے کریڈیبل صحافی قرار دے دیا ہے
https://twitter.com/x/status/1795453207352692814
Dono bhosray chor
 
Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
Maulana ko saalon Diesel Diesel keh kar aaj apna baap bana banane wale youthees, Mian Sb ke sahafi ko gawa banane par ro rahe hain.

😂🤣😂
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ ڈیڑھ فٹ کا قادیانی مرتد کافر بونا اس نے پہلے بھونک بھونک کر جو پٹ لیا وہ اب بھئ پٹ لے گا اس گٹھے ڈیڑھ فٹے قادیانی کنجر نے پہلی بھئ بہت بار اپنی ماں چ۔۔ئی ہے اب بھی یہ چ۔۔ لے ڈیڑھ فٹ کا گٹھا بونا مرتد اور کافر
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Maulana ko saalon Diesel Diesel keh kar aaj apna baap bana banane wale youthees, Mian Sb ke sahafi ko gawa banane par ro rahe hain.

😂🤣😂
Mubashar Lickman whom I do not like, but his tweets above just burned your mia khalifa's ass.😂🤣😂
 
xshadow

Minister (2k+ posts)
عجیب اتفاق ہے کہ جو لوگ عمران خان کے سیاسی مخالف ہیں وہ نون لیگی کے حامی کیوں نکل آتے ہیں۔
اصل میں یہ وچوں نون لیگی ہوتے ہیں۔
 
Back
Top