Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پی ٹی آئی کارکن حیدر سعید کی شناخت پریڈ کا عمل مکمل۔ اے ٹی سی نے حیدر سعید کو ایک دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔۔۔ فوٹیج بنانے پر پولیس کا صحافی سے ناروا سلوک۔۔ پرچے کی دھمکیاں
اسلام آباد پولیس کی غنڈہ گردی
حیدر سعید کو پیش کرنے پر صحافی کو فوٹیج بنانے پر پولیس کے ناروا سلوک پرچے دینے کی دھمکیاں تک دی گئیں ،
https://twitter.com/x/status/1910581643946893497
پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ حیدر سعید کی شناخت پریڈ کا عمل مکمل۔ اے ٹی سی نے حیدر سعید کو ایک دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔
https://twitter.com/x/status/1910589633613738191