خاتون ایئرٹریفک کنٹرولر کی غفلت، غیر ملکی طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا

plane-air-traffic-controller-21121.jpg

پاکستانی خاتون ایئرٹریفک کنٹرولر کی غفلت، غیر ملکی طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا

غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز بحرین سے اسلام آباد آ رہی تھی کہ پاکستانی ایئر ٹریفک کنٹرول کی غلط گائیڈ لائن کے باعث طیارہ حادثے کا شکار ہونے والا تھا جسے جہاز کے کپتان نے اپنی مہارت کے ساتھ بال بال حادثے سے بچا لیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈیوٹی پر موجود ایئر ٹریفک کنٹرولر خاتون تھیں جنہیں ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے حکم پر معطل کر دیا گیا ہے۔ ڈی جی سے اے اے نے معاملے پر فوری تحقیقات کا حکم دیا ہے۔

سی اے اے ذرائع کے مطابق پاکستان کی خاتون ایئر ٹریفک کنٹرولر نے طیارے کوغلط گائیڈ کیا جس سے طیارہ 8 ہزار فٹ بلندی کے بجائے 5 ہزار فٹ کی بلندی پر آ گیا۔ طیارہ جیسے ہی 5 ہزار فٹ بلندی پر پہنچا تو جہاز میں موجود گراؤنڈ پراکسیمیٹی وارننگ سسٹم نے خبردار کر دیا۔

جہاز کے کپتان نے حاضر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے طیارے کو واپس 8 ہزار فٹ کی بلندی پر پہنچایا۔ کپتان کے مطابق جی پی وارننگ سسٹم نے آگے پہاڑی علاقے کی نشاندہی کی تھی۔

سول ایوی ایشن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جہاز نے موسم کی خرابی کے باعث طیارے کو نیچے لانے کی اجازت مانگی تھی جب کہ کنٹرولر نے اسے نیچے آنے سے منع کر دیا کپتان نے دوبارہ رابطہ کر کے اصرار کیا کہ موسم انتہائی خراب ہے مجھے ڈیسنٹ کی اجازت دی جائے جس پر کنٹرولر جہاز کو نیچے لانے کا کہا۔

ترجمان سے واضح کیا کہ معاملے پر بورڈ تحقیقات کر رہا ہے اور اس خاتون اہلکار کو معطل کر دیا گیا ہے۔
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
Could've easily written
"Air Traffic Controller ki ghalti say"

but the way this article emphasis on 'khatoon' shows the shallowness of the character of Mr. Rana Asim

I hope we get educated enough to come out of this gender baseness & strictly believe that people, like the author here, shouldn't be writing for online publications.

c'estmoi

Women want equality, so they should be named and shamed the same way.
 
Behrouz27

Minister (2k+ posts)

سزا کے طور پر خاتون کنٹرولر کی شادی مولانا فضل الرحمٰن کے ساتھ کر دی جائے
 
Back
Top