تحریک انصاف کی سابق ایم پی اے کے گھر میں نہ ملنے پر پولیس والوں نے پالتو کتے گولیاں مار کر مارڈالے۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ فردوس رائے فصل آباد سے تحریک انصاف کی سابق ایم پی اے ہیں۔ انکے گھر پولیس چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرکے داخل ہوئی ۔
https://twitter.com/x/status/1659248186702037023
ان کا مزید کہنا تھا کہ فردوس ائے گھر پہ نہیں ملیں لیکن انکے پالتوں کتوں کو گولیاں مار کر مار دیا گیا اور ان پر ایف آئی آر بھی درج کردی گئی۔
فرخ حبیب نے مزید لکھا کہ کسی قسم کے بھونڈے مقدمہ درج کئے جارہے ہیں۔
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/HTjrfbX/pti-mpaash.jpg
Last edited by a moderator: