خاموش مجاہدوں کا اہم پیغام ,عدلیہ بےفکر ہو کرالیکشن کروائے،میجر عادل راجہ

mian_ssg

MPA (400+ posts)
ہم سوچتے ہیں کہ شاید ایک نیا "قاضی" آئے گا اور وہ طاقتوروں کے خلاف کھڑا ہو گا اور بہادر فیصلے دے گا۔
مگر ووٹ کو عزت دو کی طرح یہ بھی نہیں ہو گا، کیونکہ اس نئے قاضی کا مسئلہ بھی رسیدوں کا ہی ہے، سب کی طرح۔ اس لئے وہ بھی ان طاقتوروں کے خلاف نہیں بلکہ اپنے پیسوں کو بچانے کے پیچھے ہے۔
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
The system of evil is kept intact by fucking rogue army. If someone succeeded to hold rogue army accountable then s/he will be able to bring real change in the country.
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
ہم سوچتے ہیں کہ شاید ایک نیا "قاضی" آئے گا اور وہ طاقتوروں کے خلاف کھڑا ہو گا اور بہادر فیصلے دے گا۔
مگر ووٹ کو عزت دو کی طرح یہ بھی نہیں ہو گا، کیونکہ اس نئے قاضی کا مسئلہ بھی رسیدوں کا ہی ہے، سب کی طرح۔ اس لئے وہ بھی ان طاقتوروں کے خلاف نہیں بلکہ اپنے پیسوں کو بچانے کے پیچھے ہے۔


اس قاضی کو آنےدو ، اللہ بہترکرے گا ۔