zaheer2003
Chief Minister (5k+ posts)
خان بچاو پاکستان بچاو
تحریک کیلئے چند گزارشات۔
علیمہ صاحبہ کال دیں اور ہر صوبے سے ایک بڑا رہنما کال دے۔ کسی مصروف شاہراہ پر ریلی کریں۔
اکیلے اکیلے بھی تو پکڑ جا رہے ہیں۔
اب صبر کرنا بہت برا ہو گا
لاہور،پنڈی، اسلام آباد میں کارنر میٹنگز شروع کریں تاکہ ورکرز موبلائز ہونا شروع کریں۔ 9 مئی کے بعد سے جیسے استعفوں کی لائنیں لگی تھیں لوگ کسی اور پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں کہ وہ کبھی بھی دھوکہ دے سکتے ۔۔
لیکن خاں صاحب کی بہنوں کی بات سب مانیں گے ۔۔۔ کم از کم یہ بھائی کو دھوکہ نہیں دیں گی
اس میں جتنی دیر ہو گی نقصان اتنا بڑا ہو گا
وکیلوں کو ہلہ شیری دیں اپنی بار رومز سے شروع کر کے گلی محلے تک لے جائیں کارنر میٹنگز
خان صاحب ۴۰ ۵۰ وکیلوں کو پاکستان بھر سے ٹکٹیں دے دیں جیل سے ہی سائن کرا لاؤ یار
انتخابی ریلیوں کے نام سے لوگ بھی نکلیں گے اور اگر پکڑ دھکڑ ہو گی جو کہ ہونی ہے تو کمپنی مزید گندی ہو گی اور دنیا کا بھی پریشر آئے گا کہ الیکشن شفاف کا ارادہ نہیں
۱۰۰ موٹر بائیک کی ریلی نکالو نعرے لگاو بڑی سڑک پر تھوڑا ٹریفک جام کرو ویڈیوز بناؤ اور گھر جاؤ
اس کا بڑا فرق پڑے گا
آپ بحی تجاویز دیں اور عملی کام شروع کریں

- Featured Thumbs
- https://pbs.twimg.com/media/Flcu24PWIAADg44.jpg:large