خان بچاو پاکستان بچاو

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
کل اسی بستر پر آپ کی پارٹی بڑے فخر سے سوئی تھی آج آپ کو کک مار کر اسٹیبلشمنٹ نے ایک نیا محبوب بنا لیا تو گلہ کیوں - فکر نہ کریں خان صاحب اس کے بھد کے الیکشن میں اسٹیبلشمنٹ سے صلح کر کہ پھر اقتدار میں آئینگے -
کن سا نیا محبوب ؟

میاں صیب کو تو لایا ہی ضیا تھا۔ وہ تو آج تک انکاری نہیں

خان نے صرف ان کو عزت دی اور مل کر کام کرنے کی کوشش کی جو ان بیغرتوں کو راس نہیں آئی۔

کسی نونی کی طرح کم از کم ہم اس کو سپورٹ نہیں کرتآپ لوگ تو فخر سے خود کو اور ملک کو چدوا رہے ہیں
 
immu321

MPA (400+ posts)

sab hi mulk ko chudwa rahe hein bhai. khuch log milker kaam karna ka bol ker so rahe hein khuch log fakhar sey kehete hein hum establishment k chahhete hein. tatte sab hi uthate hein aur jab opposition mein hote hein gali dete hein
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
sab hi mulk ko chudwa rahe hein bhai. khuch log milker kaam karna ka bol ker so rahe hein khuch log fakhar sey kehete hein hum establishment k chahhete hein. tatte sab hi uthate hein aur jab opposition mein hote hein gali dete hein
Tatte uthanaey walon ki history hy...

Agar tumhari baat maan b li jy tu tab b galat wo phoji hy jo apna kaam chodd kr siyasat main ghusa hua hy
 
immu321

MPA (400+ posts)
Tatte uthanaey walon ki history hy...

Agar tumhari baat maan b li jy tu tab b galat wo phoji hy jo apna kaam chodd kr siyasat main ghusa hua hy
bhai sab qoum
ki maa chod kar apni dukan chamka raha hey chaye imran khan ho ya nawaz shareef ya generals ya koi
maulvi group. zara gor sey thandey dil sey socho kon sirf aur sief awam k lye aaya hey. koi nahe sab apney lye aaye hein
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
bhai sab qoum
ki maa chod kar apni dukan chamka raha hey chaye imran khan ho ya nawaz shareef ya generals ya koi
maulvi group. zara gor sey thandey dil sey socho kon sirf aur sief awam k lye aaya hey. koi nahe sab apney lye aaye hein
Ok please bta dain k Imran Khan ny apny liye kitni corruption ki aur paisa kamaya ?
 
immu321

MPA (400+ posts)
Ok please bta dain k Imran Khan ny apny liye kitni corruption ki aur paisa kamaya ?
farah gogi ko le aayen sab pata chal jaye ga.

aur ager imran khan ka curruption nazar nahe aaye to ye bhi bata dena k zardari ney ketni corruption ki? 10 sal tak us becharey(behenchod) ko jail mein rakha 1 paisa ka bhi corruption sabit hua?
 
immu321

MPA (400+ posts)
Ok please bta dain k Imran Khan ny apny liye kitni corruption ki aur paisa kamaya ?
usman buzdar kis lye cm bana tha? kon control kerta tha us ko? kis ney ketna paisa kamaya us sey? rate kia chal raha tha punjab mein? kpt mein zaidi ney ketni corruption kia? amir kiani ney ketni corruption ki? 3.5 sal mein kis ney ketni corruption kia? ye imran khan ka he kehena tha na k ager neechey chori ho rahe ho to samjho oper bara chor betha hey😂
 
mashALLAH ap mujy News suna rhy hain... Koi case number aur proceeding b share kr dain
 
immu321

MPA (400+ posts)
mashALLAH ap mujy News suna rhy hain... Koi case number aur proceeding b share kr dain
alhumdulliah imran khan corruption mein itna he pak hey jetna sunny leone izzat dar hey aur jetna zardari k pas halal ka paisa hey😂😂

wesey zardari k khilaf koi case hey corruption ka khuch sabit hua hey aaj tak?
 
immu321

MPA (400+ posts)
mashALLAH ap mujy News suna rhy hain... Koi case number aur proceeding b share kr dain
chalein zardari ko chorein shahbaz shareef to us sey bara masoom
bey 1 paisa ka corruption sabit nahe hua.
aur to aur bechara ishaq dar free
mein aakar mulk
ki khidmat kerta raha sarey politically cases the us k khilaf
chor to
sirf pakistani awam hey bhai
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
chalein zardari ko chorein shahbaz shareef to us sey bara masoom
bey 1 paisa ka corruption sabit nahe hua.
aur to aur bechara ishaq dar free
mein aakar mulk
ki khidmat kerta raha sarey politically cases the us k khilaf
chor to
sirf pakistani awam hey bhai
i said tell me any case number where on ur example Ishaq Dar or Showbaaz there are cases in courts and they get away in day light with licking Army feet.

i again say share case # of those u named on news items
 
kaha na farah gogi
ko to le ker aao q bhagwa dye is ko?
aur kon si cases ki baat ker rahe ho cases to siasi hote hein?
ager ishaq dar aur shahbaz shareef k khilaf cases sahe hein (jo k abhi tak sabit nahe hue hein) to imran khan k
khilaf 200 dheheshat gardi aur gaddari k cases hein us ko bhi accept kero gey ya wahan dobara glasses laga lo gey😂😂
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
کن سا نیا محبوب ؟

میاں صیب کو تو لایا ہی ضیا تھا۔ وہ تو آج تک انکاری نہیں

خان نے صرف ان کو عزت دی اور مل کر کام کرنے کی کوشش کی جو ان بیغرتوں کو راس نہیں آئی۔

کسی نونی کی طرح کم از کم ہم اس کو سپورٹ نہیں کرتآپ لوگ تو فخر سے خود کو اور ملک کو چدوا رہے ہیں
میاں صاحب پہلی بار خان ہی کی طرح اسٹیبلشمنٹ کی مدد سے وزیر اعظم بنے مگر دوسری بار کی دو تہہا ئی حکومت اور تیسری بار کی حکومت اپنے سر پر کی - دونوں بار خان سمیت اس کے سارے حرف تھے مگر کسی نے نواز پر اسٹیبلشمنٹ کی مدد کا الزام نہیں لگایا - اسٹیبلشمنٹ ایسے آدمی کی کیوں مدد کرے گی جس نے دو آرمی چیف نکالے ہوں - بہرحال نواز نے اپنے محسن ضیاء کا وہ حال نہیں کیا جو خان نے باجوہ کا کیا -
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
میاں صاحب پہلی بار خان ہی کی طرح اسٹیبلشمنٹ کی مدد سے وزیر اعظم بنے مگر دوسری بار کی دو تہہا ئی حکومت اور تیسری بار کی حکومت اپنے سر پر کی - دونوں بار خان سمیت اس کے سارے حرف تھے مگر کسی نے نواز پر اسٹیبلشمنٹ کی مدد کا الزام نہیں لگایا - اسٹیبلشمنٹ ایسے آدمی کی کیوں مدد کرے گی جس نے دو آرمی چیف نکالے ہوں - بہرحال نواز نے اپنے محسن ضیاء کا وہ حال نہیں کیا جو خان نے باجوہ کا کیا -​
پہلی بات خان نے پہلی حکومت ہی عوام کے ووٹ سے لی اگر نواز کی طرح آتا تو سیاست میں قدم رکھتے ہی کسی عہدے پر ہوتا۔

باجوہ نے تو الٹا خان کا مینڈیٹ مارا آر ٹی ایس بٹھا کر اسی لیے تو ۸ ماہ بعد ہی نون لیک کو دوبارہ اقتدار میں لانے کیلئے کہا گیا بقول خواجہ

شہباز نے خود کہا کہ مجھے ۲۰۱۸ کے الیکشن سے پہلے ہی سیلیکٹ کر کے باجوہ نے کابینہ بنانے کا کہہ دیا تھا وہ تو عوام کے ووٹ نے کہانی بدل دی

باقی تاریخ گواہ ہے جیسے اب نون لیک فوج کے ساتھ لیٹ کر اقتدار میں آ رہی ہے ویسے ہی ۲۰۲۲ میں لیٹی ویسے ہی ۲۰۱۸ میں پلان تھا اور ویسے ہی اس سے پہلے بی بی کی حکومت گرا کر نواز کو لایا جاتا رہا

کم از کم جو حقائق ہیں ان کو تو مانو

بتاو کس کس حلقے میں آر ٹی ایس بیٹھا اور نونی ہارا ؟

الٹا جہاں آر ٹی ایس بیٹھا وہاں پی ٹی جیتی ہوئی سیٹ ہاری۔

نیازی نے سادہ اکثریت کی تھی لیکن باجوہ نے آر ٹی ایس بٹھا کر پی ٹی آئی کو تیس جیتی ہوئی سیٹس پر ہروایا تھا اور نون لیگ کے خواجہ آصف اور رانا ثناءاللہ جو آر ٹی ایس بیٹھنے سے پہلے ہار گئے انکو جتوایا گیا​
 
کونسا اپنا ووٹ - اگر نواز کو نا اہل نہ کیا جاتا اور پھر جیل نہ ڈالا جاتا تو کیا وہ جیت سکتا تھا - پارٹی بننے کے پہلے پندرہ سال فوج کی مدد نہیں لی تو ایک سیٹ بھی جیتنی مشکل تھی پھر ایسا کیا ہوا کہ پارٹی مقبول ہو گئی - خان نے تو اپنی تقریر بھی نہیں بدلی وہی کرپشن کرپشن کی رٹ پہلے بھی تھی اور بھد میں بھی - یہ تو ڈی جی آئی ایس آئی نے میڈیا خاص کر جیو کو کنٹرول کر کے خان کو پروان چڑھایا ورنہ خان کو تو لوگ تانگہ پارٹی کے تھنے دیتے تھے - تانگہ پارٹی سے اتنی مظبوط پارٹی خود بخود بن گئی - خان کی شہرت شروع میں زیادہ تھی یا بھد میں - شوکت خانم تو اس کے سیاست میں آنے سے پہلے ہی بن گیا تھا پھر بائیس سال کیسے لگے وزیر اعظم بننے میں - مشرف کے دور میں بھی خان نے اسٹیبلشمنٹ سے مل کر حکومت لینے کی کوشش کی -جب اس نے انکار کیا تو اگلے دن ہی مشرف کے خلاف بیان بازی شروع - یہ تاریخی حقیقتیں ہیں جو آپ کے نہ ماننے سے بدل نہیں بدل سکتیں
 
اگر ناہل ہوا تھا تو اس پر جو کیس تھا اس میں اس نے کسی قسم کا کوئی منی ٹریل نہیں دیا تھا
انہی ایون فیلڈ اپارٹمنٹ میں ابھی بھی رہ رہا ہے وہ اور کوئی منی ٹریل نہیں دی ہے ابھی تک
میں سمجھ گیا کرپشن تو اپ کے لیے مسئلہ ہی کوئی نہیں ہے کرپشن کرپشن کرنا تو غلط ہوتا ہے

میڈیا کو کنٹرول کرنے کے لیے صرف پیسہ دیا جاتا تھا 16 مہینے میں 10 ارب روپیہ دے کر ان کو کنٹرول کیا گیا جو نظر ایا

مشرف نے اسے افر کی تھی تو بھائی مشرف نے بہت کچھ کہا ہے ان ساری چیزوں کی طرف بھی جاؤ نا

مضبوط پارٹی اس لیے بن گئی کہ لوگ اس کی طرف ا گئے لوگوں کو اس کا پیغام سمجھ اگیا ورنہ تانگہ پارٹی سے اس طرح نہیں کوئی بن جاتا وہ تو پھر کسی کے کندھوں پہ بیٹھ کے ہی جانا پڑتا ہے

دیکھ رہے ہیں کس طرح اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر حکومتیں بنائی جاتی ہیں یہ تو بڑا کھل کے 2022 کے بعد سے اب تک کا تماشہ ہم نے دیکھ لیا ہے اب اس میں تو کوئی چیز چھپی رہ ہی نہیں گئی

اسی لیے تو الیکشن نہیں کروا رہے کیونکہ پتہ ہے کہ لوگوں نے اسے ووٹ ڈالنا ہے یہ ہوتی ہے لوگوں کا ساتھ ہونا اور یہی تھا 2018 میں بھی
 
واہ جی واہ پہلے پندرہ سال تک عوام نے کانوں میں انگلیاں ٹھونسی ہوئیں تھیں پھر اچانک انہوں نے کان کھولے تو انہیں خان کی آواز پیغمبر کی طرح لگی 😅 - یہ سب شجا ع پاشا کا جادو تھا ایک طاقتور ڈی جی آئی ایس آئی نے جیو کو ٹھیکہ دیا کہ صبح شام اس آدمی کی تعریفیں کرنی ہیں اور باقی پارٹیوں کو کرپشن پے بدنام کرنا ہے کیونکے یہ سیاست دان اب بڑے چالاک ہو گئے ہیں ایک نیا کٹ پتھلی لانا پڑے گا اور خان سے مل کر اسے لگا اس سے بڑا بدھو کوئی مل نہیں سکتا - اس کے بھد ظہیر اسلام کو اگلا ٹاسک دیا گیا دھرنا نمبر ایک پھر بھی بات نہ بنی تو دھرنا نمبر دو لایا گیا وہ اس بری طرح ناکام ہوا کہ دس لوگ بشمول سنگر سلمان کے خان کے ساتھ پش اپ لگا رہے تھے - یہاں سے اسٹیبلشمنٹ کو احساس ہوا نواز کو نکالنا خان کے بس کی بات نہیں ہے - عدالتوں سے فارغ کرانا ہو گا پھر ججوں کو کنٹرول کر کے اقامہ پر جو تنخواہ نہیں لی گئی اسے ڈکلئیر نہ کرنے پر نہ اہل کر دیا گیا - پھر نیب کو کنٹرول کیا اور نواز کی اپنی حکومت میں اس کے لوگ جیل جا رہے ہیں یہ انوکھا منظر بھی نظر آیا - بحرحال ایک کٹ پتھلی انہیں در کار تھی مل گئی اور بلا چوں چرا ان کا حکم مانتی گئی بس نکالنے پر آئے تو اکڑ گیا اور باہر آ کر غیر معمولی ہنگامہ کیا - جن کی کٹ پتھلی تھی انہیں پتا تھا کیسے قابو کرنا ہے تو نو مئی کروا کر پوری پارٹی زمین بوس کرا دی اور اکڑو کو جیل ڈال دیا - یہ ہے مکمل سچ - اس کا ایک لفظ بھی جھوٹ نہیں -
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
پھر نیب کو کنٹرول کیا اور نواز کی اپنی حکومت میں اس کے لوگ جیل جا رہے ہیں یہ انوکھا منظر بھی نظر آیا -
یعنی تو خود مان رہا ہے کہ تیرا چور لیڈر اپنی حکومت میں انصاف کے تمام اداروں کو کنٹرول کر لیتا ہے۔ تاکہ اس کے اپنے لوگ احتساب و جیل سے بچ سکیں
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
بس نکالنے پر آئے تو اکڑ گیا اور باہر آ کر غیر معمولی ہنگامہ کیا -
نکالا کیوں؟ کیونکہ تیری سزا یافتہ مفرور کٹھ پتلی سے فوج کی سے دوبارہ ڈیل ہو گئی تھی۔ یہ ہے اصل سچ
 
Back
Top