خان صاحب اپنے معاف کرنا ہے کریں میں کبھی معاف نہیں کروں گی، میں نہیں چھوڑوں

Aristo

Minister (2k+ posts)
ظالم بندے مارتے جائیں لوگوں کے گھر تورتے جائیں ماوں بہنوں کو مہینوں جیلوں میں ڈالتے جائیں اور ہم معاف کرتے جائیں 👏👏
 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
She is absolutely right. The crimes should not be forgiven and forgotten. Crimes should be punished. Those who have broken the laws. Violated the constitution by not holding elections on time. Kidnaped, killed and jailed people against the law. Abuse of power, theft of national resources, money laundering, looting and killings should never be forgotten and forgiven. Every criminal should be punished.
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

ملک میں لاقانونیت کی اصل وجہ ہی یہی ہے کہ طاقتور اور ظالم نہتے لوگوں پر اپنا بے انتہا ظلم ڈھا کر جب جواب دھی کا وقت آتا ہے تو منافق مولویوں کو یا پھر بیرونی قوتوں کو بیچ میں ڈال کر یا اسلام کے پیچھے چھپ جاتے ہیں یا نام نہاد نیشنل انٹریسٹ کے پیچھے . جب تک یہ مذاق ختم نہیں ہو گا اس ملک سے ظلم اور زیادتی کبھی ختم نہیں ہو گی
 

Back
Top