Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
صاحبزادہ حامد رضا جیل سے نکلنے کے بعد پہلی ملاقات میں عمران خان سے رُخصت چاہیں گے۔۔۔!!
سب سے پہلے تو انسے رُخصت چاہونگا، پاکستانی سیاست کی تلخ حقیقت ہے کہ جب لیڈر باہر ہوتا ہے اور اقتدار میں ہوتا ہے تو خوشامدیوں کا ایک ٹولہ ہوتا جو لیڈر کو گھیر لیتا ہے اور اسکی آنکھوں پر پٹی باندھ دیتا ہے، دوسری بات یہ کہونگا کہ اب قوم کی آپسے بےحد توقعات ہیں، لوگوں کو ڈلیور کر کے جائیں اور ٹیم کسی لابنگ کی بنیاد پر نہیں پرفارمنس کی بنیاد پر سیلیکٹ کریں
https://twitter.com/x/status/1906959894424834156
جیل سے نکلنے کے بعد خان سے پہلی ملاقات ہو تو میں کوئی شکایت تو نہیں کرونگا، یہ کہونگا کہ سر آپ نے بڑی مصیبت دیکھی ہے، آپکے چاہنے والوں نے بڑی مصیبت دیکھی ہے، تو اب وقت آگیا ہے کہ ہم ماضی کی غلطیاں نہ دہرائیں،
https://twitter.com/x/status/1906956584703389782