Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان نے نومبر میں مبارک باد پیش کی تھی کہ قانونی ٹیم نے دن رات کام کرکے میرے کیسز ختم کرا دیئے ہیں، لیکن نومبر کے بعد پھر 50 سے زائد کیسز فایل کردئیے گئے،
ایک شخص جس پر 71 سال کی عمر میں ایک بھی کیس نہیں ہوتا لیکن 73 سال تک پہنچنے کے دوران اس پر 300 کے قریب کیسز ڈال دیئے جاتے ہیں، ہم کتنے کیسز میں دفاع کریں، کیا یہ معمول کی باتیں ہیں؟. ایڈووکیٹ سلمان صفدر
https://twitter.com/x/status/1900120803879911445