خان نہیں تو پاکستان نہیں کہنے والے کسی اور ملک چلے جائیں: عطا تارڑ

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
جنرل یحییٰ بھی اسی طرح کی بکواس کرتا تھا پتلونیں اتروا کر جان چھڑوانی پڑی

Planet Of The Apes Reaction GIF
 

Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
خان نہیں تو پاکستان نہیں کہنے والے

youthees (like Shandana Gulzar) should be kicked out of the country, like the MQM cult was crushed....
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
سب کو دوبئی کے ویزے لگوا دو
ان سے پیسے بھی وصول کر لینے ہیں اور ساری رات لانچ کراچی کے آس پاس گھما کر صبح منوڑہ کو دوبئی بتا کر ان سب کو وہاں اتار کر خود غائب ہوجانا ہے
 

Back
Top