خان نے چوہدری نثار،شاہد خاقان کی شمولیت کی تجویز مسترد کردی تھی،شیرافضل

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
"الیکشن سے پہلے میری ملاقات مہتاب عباسی سے ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ اگر ایبٹ آباد سے ان کے بیٹے کو ٹکٹ دیا جائے تو چوہدری نثار اور شاہد خاقان عباسی پی ٹی آئی میں شامل ہو جائیں گے۔ یہ تجویز لے کر میں عمران خان کے پاس گیا تو انہوں نے صاف کہہ دیا کہ ہمیں الیکٹیبلز کی کوئی ضرورت نہیں " ۔ شیر افضل مروت
https://twitter.com/x/status/1909480662001725847
 

Tahir M

Politcal Worker (100+ posts)
"الیکشن سے پہلے میری ملاقات مہتاب عباسی سے ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ اگر ایبٹ آباد سے ان کے بیٹے کو ٹکٹ دیا جائے تو چوہدری نثار اور شاہد خاقان عباسی پی ٹی آئی میں شامل ہو جائیں گے۔

Mujhe to is tajveez ka koi sar-pair hi nazer nahi aa raha, ticket Mehtab Abbasi kay baitey ko dia jay to Choudhary Nisar or Shahid Khaqan Abbasi PTI mein shamil ho jaein mager kaisey, in ka apis mein kia connection hay???
 

Back
Top