Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"الیکشن سے پہلے میری ملاقات مہتاب عباسی سے ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ اگر ایبٹ آباد سے ان کے بیٹے کو ٹکٹ دیا جائے تو چوہدری نثار اور شاہد خاقان عباسی پی ٹی آئی میں شامل ہو جائیں گے۔ یہ تجویز لے کر میں عمران خان کے پاس گیا تو انہوں نے صاف کہہ دیا کہ ہمیں الیکٹیبلز کی کوئی ضرورت نہیں " ۔ شیر افضل مروت
https://twitter.com/x/status/1909480662001725847
https://twitter.com/x/status/1909480662001725847