خان کی ڈبل سینچری

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
مشکلوں کے پہاڑ خان کی پارٹی وورکروں اور خان کے علاوہ دوسری لیڈر شپ پر آئے ہیں - وورکرز اب بھی جیل میں ہیں اور ممکنہ طور پر تشدد بھی برداشت کر رہے ہیں - خان کی اس کے علاوہ سب لیڈر شپ مار برداشت نہ کر سکی اور اس نے پارٹی چھوڑ دی - خان صاحب صرف اڑتالیس گھنٹے جیل میں رہے اور خود کہا ان پر کوئی تشدد نہیں ہوا - باقی سب لیڈروں جیسے نواز ، شہباز ، بھٹو وغیرہ کو جیل ، پھانسی ، ملک بدری ، عمر قید کیا کیا برداشت کرنا پڑا - فلحال خان صاحب اپنے گھر پر آرام فرما رہے ہیں اور جیل تو دور ابھی نا اہلی بھی نہیں ہوئی - مانیں گے تب جب مہینوں بلکے سالوں جیل میں رہیں اور ثابت قدم رہیں
@jigrot
@Rajarawal111
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

نہ کر یار -- صرف چوبیس گھنٹے بیچارہ اندر رہا تو پوٹی اور چھی چھی دونوں بند ہو گئے تھے -- تم کرنا کیا چاھتے ہو بیچارے خان جے ساتھ

'Haven't gone to the restroom from the last 24 hours', Imran tells court he fears for his life​

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
For ignorant and shameless patwaris

نوازشریف کو کسی کیس اور الزام میں گرفتار نہی کیا گیا، نوازشریف کے خلاف چند کرپشن کےکیسز بنے وہ بھی پانامہ لیکس آنے کے بعد لیکن ان کیسز کے ٹرائل ہونے اور فیصلہ آنے تک نوازشریف کو گرفتار تو دور ہاتھ بھی نہیں لگایا گیا ۔۔ ن لیگ پر ایک بھی دھشتگردی یا بغاوت کا کیس نہیں بنا
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
2018 اور 2023 میں فرق:نواز شریف کو گولی نہیں ماری گئیعمران خان کو ماری گئینواز شریف کے کسی کارکن کو ریاست نے قتل نہیں کیاعمران خان کے کارکن ظل شاہ کو قتل کیا گیانواز شریف پر 10 مقدمات بھی نہیں بنےعمران خان پر 150 مقدمات بنےنواز شریف کے حق میں بولنے والا کوئی صحافی قتل نہ ہواعمران خان کے حق میں بولنے والا ارشد شریف قتل ہوانواز شریف کے حق میں بولنے والا کوئی صحافی 1 دن بھی لاپتہ نہ ہواعمران خان کے حق میں بولنے والا عمران ریاض 50 دنوں سے لاپتہ ہےنواز شریف کی سوشل میڈیا ٹیم پر کوئی کریک ڈاؤن نہ ہواعمران خان کی سوشل میڈیا ٹیم گزشتہ 1 سال سے زد پر ہےاظہر مشوانی کا بھائی 50 دن سے لاپتہ ہے.اظہر خود 8 دن اغوا رہانواز شریف کے خلاف DG ISPR نے پریس کانفرنس نہ کیعمران خان کے خلاف DG ISPR نے متعدد پریس کانفرنس کیںنواز شریف کو احاطہ عدالت سے اغوا نہ کیا گیاعمران خان کو اغوا کیا گیانواز شریف کو روکنے کے لیے کسی آئینی شق کی خلاف ورزی نہ ہوئیعمران خان کو روکنے کے لیے الیکشن سے متعلق آئینی شقوں کی کھلے عام خلاف ورزی ہوئینواز شریف کو روکنے کے لیے عدالتی فیصلوں کو روندا نہ گیاعمران خان کو روکنے کے لیے عدالتی فیصلوں کو روندا گیانواز شریف کی جماعت کی خواتین کی بےحرمتی نہ کی گئیعمران خان کی جماعت کی خواتین کی بےحرمتی کی گئیاور بہت سے فرق ہیں جو لکھنے بیٹھوں تو گھنٹوں لگ جائیں.2018 میں اسکا عشر عشیر بھی نہیں ہوا تھا
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کے خلاف سارے مقدمے جعلی اور بوگسنوازشریف کے خلاف مقدمات عدالتوں میں تسلیم شدہ اور ایک کھلی حقیقت
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
For ignorant and shameless patwaris

نوازشریف کو کسی کیس اور الزام میں گرفتار نہی کیا گیا، نوازشریف کے خلاف چند کرپشن کےکیسز بنے وہ بھی پانامہ لیکس آنے کے بعد لیکن ان کیسز کے ٹرائل ہونے اور فیصلہ آنے تک نوازشریف کو گرفتار تو دور ہاتھ بھی نہیں لگایا گیا ۔۔ ن لیگ پر ایک بھی دھشتگردی یا بغاوت کا کیس نہیں بنا
ٹھیک کہہ رہے ہو نواز کو سزا ملنے کے بھد ہی گرفتار کیا گیا - یاد رہے گرفتار نہیں کیا گیا ، نواز اپنی بیٹی کے ساتھ خود گرفتاری دینے پاکستان آیا تھا ورنہ بھاگنے کی آپشن تب بھی موجود تھی - خان صاحب صرف اڑتالیس گھنٹے جیل میں رہے ہیں اس کی وجہ ان کا فوج کے خلاف کئی بار ریڈ لائن کراس کرنا تھا (نو مئی سے پہلے )- نواز نے فوج کو ضرور للکارا تھا مگر خلائی مخلوق وغیرہ کہتے ہوئے ڈائریکٹ اٹیک نہیں کیا تھا - جتنا زیادہ اس فوج کو للکارو گے اتنا ہی زیادہ سختیاں آئیں گی میرا مطلب خان پر سختیاں نہ کہ پارٹی پر - پارٹی اور کارکنوں پر تو پہلے ہی سخت وقت چل رہا ہے
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
نہ کر یار -- صرف چوبیس گھنٹے بیچارہ اندر رہا تو پوٹی اور چھی چھی دونوں بند ہو گئے تھے -- تم کرنا کیا چاھتے ہو بیچارے خان جے ساتھ

'Haven't gone to the restroom from the last 24 hours', Imran tells court he fears for his life​

راجہ صاحب خان کے پاس اب کوئی اور آپشن بھی نہیں ہے - یا گھر بیٹھا رہے جس سے جیل اور نا اہلی یقینی ہے ، الیکشن بری طرح ہارنا تو یقینی ہے ہی - خان صاحب نے جمحے کے دن جلسے یا جلوس کا اعلان کرنا ہے - اب اگر مزاحمت کرنی ہی ہے تو ڈٹ کر کرو ، مفاہمت تو اب ویسے ہی نہیں ہو سکتی - اگر اس جلسے جلوس مار دھاڑ میں خان صاحب بغیر سزا ملے ہی لمبے عرصے کے لئے جیل جاتے ہیں تو وہ بلند اخلاقی مقام پر کھڑے ہونگے - جیل جانے کا راستہ گھر سے بھی ہے اور جدوجہت کر کے ہجوم سے بھی ہے - کشتیاں جلائی ہیں تو طارق بن زیاد کی طرح جنگ لڑو -
 
میری ذاتی راۓ یہ ہے کہ خان نے اب کوئی اور مزاحمت نہیں کرنی - انہیں پتا چل چکا ہے کہ سوشل میڈیا پر بیٹھی گالی بریگیڈ اس کے کسی کام کی نہیں - اور موصوف کو عوام میں موجود ٹھنڈک کا احساس ہونا شروع ہو گیا ہے - نہ ہی کسی اور کو اپنی محنت پر حلوہ خانے دینا ہے - اس لئے جلد ہی پارٹی ختم کر کے سیاست سے ہمیشگی کے لئے کنارہ کشی اختیار کرنے کا اعلان کر کے بہت سے عمرانیوں کو یتیم کرنے لگے ہیں
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
جگروٹ منع کرو یار عمران خان کو بالٹی میں گھس کر آیا کرے یار
کسی نے ب بندوق کر دی تو پھر ؟
جن کی ب بندوق ہوتی ہے وہ لندن فرار ہوجاتے ہیں جان کی حفاظت فرض ہے اگر بالٹی پہن لی تو کونسی بڑی بات ہے اپنے چیف سے کہو اکیلا لوگوں میں جا کے دکھائے
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
میری ذاتی راۓ یہ ہے کہ خان نے اب کوئی اور مزاحمت نہیں کرنی - انہیں پتا چل چکا ہے کہ سوشل میڈیا پر بیٹھی گالی بریگیڈ اس کے کسی کام کی نہیں - اور موصوف کو عوام میں موجود ٹھنڈک کا احساس ہونا شروع ہو گیا ہے - نہ ہی کسی اور کو اپنی محنت پر حلوہ خانے دینا ہے - اس لئے جلد ہی پارٹی ختم کر کے سیاست سے ہمیشگی کے لئے کنارہ کشی اختیار کرنے کا اعلان کر کے بہت سے عمرانیوں کو یتیم کرنے لگے ہیں
یار بچوں والی باتیں نہ کرو صرف دو چار لوگ ، کیمیکل کا ایک ڈرم ، گاڑیوں کا پٹرول کافی ہوتا ہے بلوہ کرانے کے لیے لوگ خود ہی اکٹھے ہوجاتے ہیں عمران خان کو پاکستان کے عوام کی فکر ہوتی ہے اور وہ کسی قسم کا نقصان نہیں چاہتا ورنہ آگ لگانے والے بہت موجود ہیں یہ تو تمھیں معلوم ہی ہوگا یقینا ، تین منٹ لگتے ہیں ایک بس کو آگ لگانے میں
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
میری ذاتی راۓ یہ ہے کہ خان نے اب کوئی اور مزاحمت نہیں کرنی - انہیں پتا چل چکا ہے کہ سوشل میڈیا پر بیٹھی گالی بریگیڈ اس کے کسی کام کی نہیں - اور موصوف کو عوام میں موجود ٹھنڈک کا احساس ہونا شروع ہو گیا ہے - نہ ہی کسی اور کو اپنی محنت پر حلوہ خانے دینا ہے - اس لئے جلد ہی پارٹی ختم کر کے سیاست سے ہمیشگی کے لئے کنارہ کشی اختیار کرنے کا اعلان کر کے بہت سے عمرانیوں کو یتیم کرنے لگے ہیں
میرا نہیں خیال ایسا ہو گا - پہلے تو میرا بھی خیال تھا خان اب فوجی مخالفت چھوڑ دے گا لیکن آج کے اعلان کے بھد اب یہ دیکھنا ہوتا ہے خان جلسے جلوس کرتا ہے کہ نہیں اور وہاں بھی شعلے بیانی سے فوج کے خلاف بولتا ہے کہ نہیں - بہت چانس ہیں پہلے جلسے یا جلوس میں کم لوگ آئیں گے کیونکے اسٹیبلشمنٹ پورا زور لگائے گی کہ لوگ نہ آئیں - اگر خان اس کے بھد بھی ہمت ہار دیتا ہے تو بھی کوئی فائدہ نہیں - البتہ خان اگر ہر ہفتے ایک جلسہ کرتا رہنتا ہے تو ایک دو جلسوں کے بھد زیادہ لوگ جلسے میں آنا شروع ہو جائینگے - آخر کتنے لوگوں کو آپ جیل میں ڈالیں گے - آخر کار تھک کر آپ کو خان ہی کو جیل میں ڈالنا پڑے گا - خان کو سوچنا چاہئے کہ اگر جیل ہی جانا ہے تو اس کے وورکرز کا مورال بلند رکھنے کے لئے جلسے جلوسوں کے دوران گرفتاری ضروری ہے - میرا خیال ہے اگر خان چپ کر کہ بیٹھا رہا تو سزا ملنے سے پہلے اسے گرفتار نہیں کیا جائے گا - البتہ تھوڑی سے صورتحال اب تبدیل ہوئی ہے پہلے جلسے کے اعلان سے بھی کچھ لوگ گرفتاری کا مشورہ دے سکتے ہیں فوج کو - چلو خان نے پہلا پتھر تو مارا ٹھہرے ہوئے پانے میں -