Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
سلمان اکرم راجا نے بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی استدعا کردی
رضوان عباسی کے معاون وکیل کی سماعت ملتوی کرنے کی استدعا
سزا معطلی پر تو فیصلہ جاری کیا جاسکتا ہے، سلمان اکرم راجا کی استدعا
ایک ہفتے کے لیے بشری بی بی کی مشروط سزا معطل کا حکم دے دیں،وکیل عثمان گِل کی استدعا
اگر رضوان عباسی آئیندہ سماعت پر پیش نہ ہوئے تو فیصلہ سنا دوں گا، سیشن جج شاہ رخ ارجمند
مجھے تو رضوان عباسی کو میڈل جا کر پہنانا چاہیے،سلمان اکرم راجا جزبات میں آگئے
رضوان عباسی کو وارننگ دیتے ہیں، سماعت کی تاریخ دے دیتے ہیں، سیشن جج شاہ رخ ارجمند
مشروط سزا معطلی کیسے ہوسکتی ہے، سیشن جج شاہ رخ ارجمند
رضوان عباسی نہیں آئے تو بشریٰ بی بی کیا دس دن جیل میں رہیں گی؟ وکیل سلمان اکرم راجہ
رضوان عباسی کو گزشتہ سماعت پر بھی وارننگ دی تھی،ایسا نہ کریں کہ رضوان عباسی کی استدعا منظور کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردیں،رضوان عباسی کی چال کو کمیاب نہ کریں،وکیل سلمان اکرم راجا
ہمارا کنڈکٹ دیکھا جائے، رضوان عباسی التواء کررہے،شکائت کنندہ تو اپیل پر دلائل دینے کےلئے تیار ہی نہیں،بشریٰ بی بی خاتون ہیں، عید اپنی فیملی کے ساتھ کرلیں گی،وکیل عثمان گِل نے سزا معطلی کی استدعا کردی
عدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیل پر سماعت 15 اپریل تک ملتوی
ہمیں بہت افسوس ہوا، سلمان اکرم راجا کا سیشن جج شاہ رخ ارجمند سے مکالمہ

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/Lns6Ls5/jgaan111.jpg