Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
خاور مانیکا انٹرویو دوبارہ ہونے جارہا ہے، اسٹیبلشمنٹ کے قریب سمھے جانیوالے صحافی منیب فاروق کا دعویٰ
منیب فاروق نے دعویٰ کیا ہے کہ خاور مانیکا کا انٹرویو دوبارہ ہونے جارہا ہے اور بہت جلد ہوگا کیونکہ خاور مانیکا نے اس انٹرویو میں ایسی سویپنگ سٹیٹمنٹ دی کہ میرے اثاثے تو کلئیر ہیں، اسٹیبلشمنٹ نے میرے اثاثے چیک کررکھے ہیں،جس پر کسی شخصیت نے کسی جگہ بیٹھ کر کہا کہ اچھا یہ بات ہے؟اب ہم دیکھتے ہیں کہ آپ کے اثاثے کیا ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1727338560100159879

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/YjxTxBc/am11h11.jpg