خاور مانیکا کی پریس کانفرنس اور کوریج پر سوشل میڈیا پر تبصروں کی بھرمار

khaj111o131.jpg


گزشتہ روز خاورمانیکا نے پریس کانفرنس کی جسے تمام ٹی وی چینلز نے بھرپور کوریج دی۔۔ عوام کے پیسوں سے چلنے والا سرکاری چینل پی ٹی وی بھی پیچھے نہ رہا ۔

خاورمانیکا نے اس پریس کانفرنس میں اپنی سابق اہلیہ بشریٰ بی بی کو نشانے پر رکھا اور مختلف قسم کے اخلاق سے گرے الزامات لگائے، خاورمانیکا اس پریس کانفرنس میں اپنی سابق اہلیہ کی ماہواری ڈسکس کرتے رہے جسے ہمارے ہاں پبلک میں ڈسکس کرنا معیوب سمجھا جاتا ہے۔

اس پریس کانفرنس پر سوشل میڈیا پر مختلف تبصرے ہوئے اور کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ یہ کیس اڑنے جارہا ہے اور یہ خاورمانیکا کے چہرے سے ظاہر ہورہا ہے۔

عارف حمید بھٹی نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ جب بات دلیل کی بجائے گھٹیا نا مناسب پریس کانفرنسوں پر آ جائے اور نیشنل میڈیا کی دیکھانا مجبوری بن جائے تو بہتر ہو گا حکمران اڈیالہ جیل جا کر معافی مانگ لے چھپ چھپا کے
https://twitter.com/x/status/1810751010195022101
صحافی ثاقب بشیر کا کہنا تھا کہ خاور مانیکا کی "طاقت" کا مظاہرہ دیکھنا ہو تو دیکھ لیں تمام ٹی وی چینلز پریس کانفرنس براہ راست دیکھا رہے ہیں
https://twitter.com/x/status/1810642140889821666
اوریا مقبول جان نے تبصرہ کی اکہ خاور مانیکا کی پریس کانفرس کو لائیو دکھانے والے تمام ٹیلی ویژن چینلز کے مالکان جواب دیں کہ جیسی غلیظ اور شرمناک گفتگو جو ایک پردہ دار خاتون سے متعلق کی گئی ہے ، ایسی ہی گفتگو کوئی گھٹیا شخص ان کی بیٹی ، بہو ، بہن یا ماں کے بارے میں کرے تو کیا وہ اسے لائیو نشر کریں گے ؟
https://twitter.com/x/status/1810802371942818283
صابر شاکر نے طنز کیا کہ کوریج کا مینجر بہت محنتی ہے
https://twitter.com/x/status/1810653507529138284
میاں اسلم اقبال نے تبصرہ کیا کہ پاکستان کی تمام مذہبی اور معاشرتی اقدار کی حدود کو پار کرتے ہوئے فرض عین کی طرح ایک گرے ہوئے شخص کی پریس کانفرنس پورے نیشنل میڈیا پر دکھانا کسی المیے سے کم نہیں۔انھی وجوہات کی بدولت پاکستان کے اصل مسائل پس پردہ رہتے ہیں اور ان جیسے بے تکے اور بے ہودہ مسائل میں قوم کو الجھا کر وقت ضائع کرنے کی کوشش کی جاتی ہے
https://twitter.com/x/status/1810739309953352156
شان علی کا کہنا تھا کہ ایک اور پریس کانفرنس اور تمام میڈیا کی جانب سے کوریج! اندازہ لگائیں کہ عمران خان کا بزدل اور گھٹیا دشمن کتنا گر چکا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1810882048728469800
اسامہ غازی نے ردعمل دیا کہ ہمارے بجلی کے بلوں پر جو پی ٹی وی پی ٹی وی فیس وصول کی جاتی ہے اس کے بدلے ایسی چیزیں دکھانا ضروری ہیں؟
https://twitter.com/x/status/1810650328661885047
ایک خاتون نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ عوامی اکثریت کے حامِل لیڈر اور اُس کی جماعت کا میڈیا بلیک آوٹ کردیا جاتا ہے مگر ایک غیر اخلاقی پریس کانفرنس کو مکمل کوریج دی جاتی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1810712160349388814
شہربانو کا کہنا تھا کہ اپنا اقتدار بچانے کے لیے ۔۔۔۔ آخری گھٹیا حربہ بھی استعمال کر لیا گیا ۔۔۔۔لاکھوں عورتیں پاکستان میں تشدد کا شکار ہیں اور ان کے ساتھ ظلم زیادتی ہو رہی ہے اور ان پر کوئی اواز اٹھانے والا نہیں لیکن خاور مانیکا کو پاکستان کا ہر چینل دکھا رہا ہے
https://twitter.com/x/status/1810649399502278890
خدیجہ صدیقی نے ردعمل دیا کہ طلاق کی بات بیٹیوں سےکرنے والی نہیں تھیں— جو بندہ طلاق کی بات بیٹیوں سے نہیں کر سکتا تھا وہ عدالت میں اپنی سابقہ بیوی کی ماہواری کے دورانیے کو عدالت میں تفصیلاً بیان کر گیا۔ واہ
https://twitter.com/x/status/1810677747481497867
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
خاور مانیکا کنجر اول ایک کنجر دلا بھڑوا ہے یہ اس کنجر ٹبر کا فراڈیا ہے جس کا پورا کنجر ٹبر ساری عمر حرام کی کمائی پر پلا بڑھا یہ گشتیوں اورکنجروں کا ٹبر جو ساری عمر ایک بے غیرت کنجر کسٹم انسپکٹر کی حرام کی کمائی پر پلا بڑھا یہ کنجر ٹبر سارے مل کر اپنی اسامیاں اور گاہک پھنسانے ہیں اور اتنے حرامی نسل کے دلے کنجر بھڑوے اور گشتیاں ہیں کہ مل جل کر یہ کنجروں کا ٹبر گڈ کاپ بیڈ کاپ اور روحانی فراڈیا ت کے گشتی پن سے لوگوں کو بیوقوف بنا بنا کر لوٹ کر ان سے اصلی اور نسلی کنجروں والے طریقے سے ارب پتئ بن گئے کنجروں اور گشتیوں کے اس ٹبر کے پاس بنٹلے گاڑی اور اربوں کھربوں کی جائداد اللہ دین کے چراغ سے نہیں گڈ کاپ بیڈ کاپ کے کنجر پن گشتئ پن فراڈیات سے ہی آتی ہے حق حلال کی کسٹم انسپکٹر کی کمائی سے نہیں
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Jaisey Pakistan ka Qoumi Janwar Markhor hay, aik Qoumi Parinda hay, aik Qoumi Tarana hay, aik Qoumi Sabzi hay, Qoumi Fruite hay...

Aisey Khawar Manika ko Pakistan ka Qoumi Kanjar qaraar de dia jay
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
خاور مانیکا اپنی دوسری بیویوں کے مہاواری ریکارڈ بھی پریس کانفرنس میں ڈسکس کرے تو مانیں
 

Back
Top