خاور مانیکا کے بعد ملک ریاض کا بھی انٹرویو ریکارڈ کرلیا گیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
Last edited by a moderator:

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
ڈفرز کو شاید پتا نہیں ہے. اس لئے میں تھوڑا آئیڈیا دے دیتا ہوں.

عمران خان کو نیچا دکھانے کے لئے جی ایچ کیو کے کنجروں کو کوئی ایسی شخصیت لانچ کرنی پڑے گی جو خان سے زیادہ سچی ہو، خان سے زیادہ بہادر ہو، خان سے زیادہ ایماندار ہو، خان سے زیادہ مخلص ہو، اور خان سے زیادہ دور اندیش ہو.

جاؤ! ڈھونڈ کر لاؤ!
 
cheetah

Haha really hilarious. They can't afford any upright honest patriotic person. They just want dummy.
 
Back
Top