battery low
Chief Minister (5k+ posts)
خاور مانیکا نے اپنے گواہوں میں عون چوہدری، مفتی سعید اور ایک ملازم کو رکھا ہے، عدالت نے تینوں گواہوں کو نوٹسز جاری کر دیئے۔۔!!
https://twitter.com/x/status/1728333696804311333
https://twitter.com/x/status/1728332239862415480
https://twitter.com/x/status/1728331889839403432
https://twitter.com/x/status/1728338174303445171
عدت میں نکاح کے کیس میں خاور مانیکا کے بیان ریکارڈ کرانے کے بعد آئندہ سماعت 28 نومبر کو باقی تین گواہوں مفتی سعید ، عون چوہدری اور محمد لطیف کے بیانات ریکارڈ ہوں گے ۔۔۔ اس سارے معاملے میں محمد لطیف کی نئی انٹری ہوئی ہے جس کے بارے میں بتایا جا رھا ہے وہ نوکر ہے
اہم خبر ، عدت میں نکاح کے کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف کمپلینٹ میں خاور مانیکا نے اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ قدرت اللہ کے سامنے حلفیہ بیان بھی ریکارڈ کرا دیا

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/wrfw0pR/khawar-man.jpg