خبردار کیا تھا آپ لوگ پنجاب کا الطاف حسین پیدا کررہے ہو، بلاول بھٹو

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
The Jiyalas set fire to and destroyed the buildings, vehicles, and motorcycles after Baynazeer was killed. Additionally, it killed numerous people at random, costing the nation almost $2 billion.
Unfortunately, the PPP administration in Sindh continues to persecute and murder people who disobey its illegal directives.
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
bhutto or benazir ko bhi generals ne merwaya tha...

oos kuti or kuttay ke baray main kia kehti hai billo mori?

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
sochnay ki baat hai bilo mori general ke kis kaam ka???

kahin general ki bv apnay toys istemal kerne ke liay bilo mori.... 🤔
 
Citizen X

President (40k+ posts)

میں نے خبردار کیا تھا آپ لوگ پنجاب کا الطاف حسین پیدا کررہے ہو، بلاول بھٹو​

11115631e0f841b.webp

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کاکہناتھا کہ جناح ہاﺅس پر پہلے ایک حملہ کالعدم بی ایل اے دوسراپی ٹی آئی نے کیا،میرے خیال میں پی ٹی آئی نے ہر ریڈلائن کو پار کرلیا ہے،آپ کو یاد ہو گا میں نے کہاتھا کہ سیاسی دہشتگردہے،تحریک انصاف نے 2 ہفتے کی گرفتاری کی جواب دہشتگردی سے دیا،میں نے خبردار کیاتھاآپ لوگ پنجاب کا الطاف پیدا کررہے ہیں ۔

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ کسی سیاستدان کی گرفتاری پر ہم نے کبھی خوشی نہیں منائی،ہم کسی سیاستدان کی گرفتاری پر جشن یا مٹھائی نہیں بانٹتے،سیاستدان گرفتار ہوتے ہیں تو پوری سیاست کا نقصان ہوتا ہے ۔

بلاول بھٹو زرداری کاکہناتھا کہ پیپلزپارٹی شروع روز سے نیب کے خلاف ہے،پیپلزپارٹی سمجھتی ہے ہمیں نیب ادارے کو بند کرنا ہوگا،میاں صاحب حکومت میں آئے تو مطالبہ کیا نیب ترامیم لائیں اور نیب کو بند کریں ،ہماری بات نہیں مانی گئی،میثاق جمہوریت میں طے ہواتھاکہ نیب کو بندکیاجائے۔

ان کاکہناتھا کہ پیپلزپارٹی نیب کی مخالفت اور پی ٹی آئی حمایت کرتی آ رہی ہے،خان صاحب حکومت میں تھے تو موقف تھا اپوزیشن این آر او مانگ رہی ہے،عمران خان نے وزیراعظم کے عہدے کا ناجائز استعمال کیا،برطانیہ سے 190 ملین پاﺅنڈکی رقم ملی لیکن خوردبرد کردی گئی ،عمران خان نے اپنی کابینہ کو دھوکا دیا،خان صاحب پر الزامات سنگین ہیں۔

بلاول بھٹو نے کہاکہ ہم نیب ترامیم لے کر آئے ہیں، فائدہ خان صاحب اٹھا رہے ہیں،اب نیب میں 90 دن کی بجائے 14 دن قید میں رہ سکتے ہیں،ہم نے نیب بندکرنے کی بات کی تو عمران خان نے نیب بچانے کیلئے مہم چلائی،اگروہ سیاست دان ہوتے تو ردعمل سیاست تک محدود رکھتے،میں پی ٹی آئی دور کے کابینہ ممبرز کو چیلنج کرتاہوں۔

چیئرمین پیپلزپارٹی نے کہاکہ جناح ہاﺅس پر پہلے ایک حملہ کالعدم بی ایل اے دوسراپی ٹی آئی نے کیا،میرے خیال میں پی ٹی آئی نے ہر ریڈلائن کو پار کرلیا ہے،ایسے حملے کئے گئے جو تاریخ میں کم ہی ہوئے،تحریک انصاف اگر سیاسی جماعت رہتی تو پرامن احتجاج کی کال دیتی،آپ کو یاد ہو گا میں نے کہاتھا کہ سیاسی دہشتگردہے،تحریک انصاف نے 2 ہفتے کی گرفتاری کی جواب دہشتگردی سے دیا،میں نے خبردار کیاتھاآپ لوگ پنجاب کا الطاف پیدا کررہے ہیں ، ان کاکہناتھاکہ پہلی بار نہیں ہے کہ پی ٹی آئی نے آئین کی خلاف ورزی کی،سمجھتے تھے قانون سب کیلئے ہے، تحریک انصاف کیلئے نہیں۔

https://twitter.com/x/status/1656570176047927296
سورس
Who gives a shit what this khusri has to say, abhi taaza taaza sikho se goa mein bund mara ker aaya hai to is liye uchal raha. Chup ker aur nikal ja ek baar phir muft ke ghair mulki doray par.
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Is harami zardari ki khusri ki dekhanay ki bund aur hai marwanay ki bund aur hai. Bahar mulkon mein jaa ker bohat bhashan deta hai freedom aur press aur freedom of human rights ki. Aur sub se bura hai in dono cheezon ka Sindh mein hai.

Munafiq Khusri.
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اس کھسرے کے سندھ میں رپورٹر ایک خبر سچی لگا دیں تو رپورٹر قتل ہو جاتا ہے۔الذولفقار والوں کا کھسرا بےبےبی
 
Hunter1

Senator (1k+ posts)

میں نے خبردار کیا تھا آپ لوگ پنجاب کا الطاف حسین پیدا کررہے ہو، بلاول بھٹو​

11115631e0f841b.webp

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کاکہناتھا کہ جناح ہاﺅس پر پہلے ایک حملہ کالعدم بی ایل اے دوسراپی ٹی آئی نے کیا،میرے خیال میں پی ٹی آئی نے ہر ریڈلائن کو پار کرلیا ہے،آپ کو یاد ہو گا میں نے کہاتھا کہ سیاسی دہشتگردہے،تحریک انصاف نے 2 ہفتے کی گرفتاری کی جواب دہشتگردی سے دیا،میں نے خبردار کیاتھاآپ لوگ پنجاب کا الطاف پیدا کررہے ہیں ۔

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ کسی سیاستدان کی گرفتاری پر ہم نے کبھی خوشی نہیں منائی،ہم کسی سیاستدان کی گرفتاری پر جشن یا مٹھائی نہیں بانٹتے،سیاستدان گرفتار ہوتے ہیں تو پوری سیاست کا نقصان ہوتا ہے ۔

بلاول بھٹو زرداری کاکہناتھا کہ پیپلزپارٹی شروع روز سے نیب کے خلاف ہے،پیپلزپارٹی سمجھتی ہے ہمیں نیب ادارے کو بند کرنا ہوگا،میاں صاحب حکومت میں آئے تو مطالبہ کیا نیب ترامیم لائیں اور نیب کو بند کریں ،ہماری بات نہیں مانی گئی،میثاق جمہوریت میں طے ہواتھاکہ نیب کو بندکیاجائے۔

ان کاکہناتھا کہ پیپلزپارٹی نیب کی مخالفت اور پی ٹی آئی حمایت کرتی آ رہی ہے،خان صاحب حکومت میں تھے تو موقف تھا اپوزیشن این آر او مانگ رہی ہے،عمران خان نے وزیراعظم کے عہدے کا ناجائز استعمال کیا،برطانیہ سے 190 ملین پاﺅنڈکی رقم ملی لیکن خوردبرد کردی گئی ،عمران خان نے اپنی کابینہ کو دھوکا دیا،خان صاحب پر الزامات سنگین ہیں۔

بلاول بھٹو نے کہاکہ ہم نیب ترامیم لے کر آئے ہیں، فائدہ خان صاحب اٹھا رہے ہیں،اب نیب میں 90 دن کی بجائے 14 دن قید میں رہ سکتے ہیں،ہم نے نیب بندکرنے کی بات کی تو عمران خان نے نیب بچانے کیلئے مہم چلائی،اگروہ سیاست دان ہوتے تو ردعمل سیاست تک محدود رکھتے،میں پی ٹی آئی دور کے کابینہ ممبرز کو چیلنج کرتاہوں۔

چیئرمین پیپلزپارٹی نے کہاکہ جناح ہاﺅس پر پہلے ایک حملہ کالعدم بی ایل اے دوسراپی ٹی آئی نے کیا،میرے خیال میں پی ٹی آئی نے ہر ریڈلائن کو پار کرلیا ہے،ایسے حملے کئے گئے جو تاریخ میں کم ہی ہوئے،تحریک انصاف اگر سیاسی جماعت رہتی تو پرامن احتجاج کی کال دیتی،آپ کو یاد ہو گا میں نے کہاتھا کہ سیاسی دہشتگردہے،تحریک انصاف نے 2 ہفتے کی گرفتاری کی جواب دہشتگردی سے دیا،میں نے خبردار کیاتھاآپ لوگ پنجاب کا الطاف پیدا کررہے ہیں ، ان کاکہناتھاکہ پہلی بار نہیں ہے کہ پی ٹی آئی نے آئین کی خلاف ورزی کی،سمجھتے تھے قانون سب کیلئے ہے، تحریک انصاف کیلئے نہیں۔

https://twitter.com/x/status/1656570176047927296
سورس

agai bari sindh ki
 
Will_Bite

He is upset because noone came out on even his mothers death, but the entire nation has come out on IK's abduction.
The only people who came out on Benazirs death were the rapists and looters of interior sindh.

Hes talking about Jinna house...but no comment on Sindh house. Bhaar mein jao fake minister
 
vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
Chal oyee chotiye ghasti key bachay.........Mizar-e-Qauid bey randi aur es key husband sey hullar baaazi kerwaoo tau woh jaiz hey.......Randi ki aulad