RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
میں تمھارے دل کے دکھوں کی نہیں فیکٹس اینڈ فگرز کی بات کر رہا ہوں یاریار راجے اتنی ناانصافی اچھی نہیں ہوتی، دنیا کی کسی بھی جمہوریت میں ۳۴۲ میں سے ۱۵۷ سیٹیں جیتنے والی پارٹی کے ہی سب سے زیادہ چانسز ہوتے ہیں حکومت بنانے کے، چھوٹی جماعتیں اسی کے ساتھ اتحاد کرتی ہیں
لیکن اس کا موازنہ شہباز سے کرنا بہت بڑا ظلم اور زیادتی ہے کیونکہ اس کے پاس تو بیس پچیس سیٹوں سے زیادہ سیٹیں ہی نہیں تھیں، ساری سیٹیں عوامی مینڈیٹ چھین کر دی گئیں
جب اگلوں کی برداشت سے باہر ھو گیا تو انہی نمبروں کے ساتھ انہوں نے بنڈ پر لت مار کے اسے باہر کر دیا
کیوں برداشت سے باھر ھوا - اب دوبارہ نہیں پوچھوں گا