خدا لاٹھی نہیں مارتا،مت مارتا ہے،شہباز گل کا حنا بٹ کو جواب

8gillhinakamyabjawan.jpg


رکن پنجاب اسمبلی اور رہنما مسلم لیگ ن حنا پرویز بٹ کی حکومت کے "کامیاب جوان" پروگرام کے اشتہار پر شدید تنقید ، وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل کا ردعمل سامنے آگیا۔

تفصیلات کے مطابق ن لیگی رہنما حنا پرویز بٹ نے حکومت کے "کامیاب جوان" پروگرام کے اشتہار پر شدید تنقید کرتے ہوئےاپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ نیازی صاحب یہ پیسہ عوام کے ٹیکس کا پیسہ ہے آپکے والد صاحب کا نہیں جو اپنی پارٹی کے جھنڈے کی تشہیر کر رہے ہیں۔

ن لیگی رہنما نے اپنی ٹوئٹ میں حکومت سے جاری کردہ کامیاب جوان کا نیا اشتہار بھی شیئر کیا۔

https://twitter.com/x/status/1498961725084905472
رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ کی ٹوئٹ پر ردعمل کااظہار کرتے ہوئے معاونِ خصوصی شہباز گل نےاپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ کہاوت ہے کہ خدا لاٹھی نہیں مارتا ، مت مارتا ہے، یہ کہاوت کتنی ٹھیک ہے آپ ان محترمہ کے ٹویٹ اور شیئر کردہ تصویر سے بخوبی اندازہ لگا سکتے ہیں۔

شہباز گل نے مزید کہا کہ لیٹرینوں اور لوٹوں پرتصویریں لگانے، آٹھ آٹھ کیمپ آفس 70 کروڑ کی دیواریں قومی خزانے سے بنانے والوں کولال اور ہرا رنگ بھی برا لگنے لگا ہے ۔

https://twitter.com/x/status/1498994151408300036
واضح رہے کہ حکومت نے کامیاب جوان کاروباری قرضوں کے پروگرام کے لیے 39 ارب روپے کی منظوری دی جس سے آسان شرائط پر قرضوں کے لیے اہل 25 ہزار 700 نوجوان مستفید ہوسکیں گے۔

پہلے مرحلے میں اس اسکیم کو 10 ہزار ٹریکٹرز تک بڑھایا جائے گا، حکومت نے پروگرام کے تحت آسان شرائط پر قرضوں کی فراہمی کے لیے 100 ارب روپے مختص کیے ہیں اور تقریباً 3 ہزار نوجوان آنٹرپرینیورز (کاروبار کا آغاز کرنے والے) کو ماہانہ 3 سے 4 ارب روپے فراہم کر رہے ہیں جسے 8 سے 10 ارب روپے تک بڑھایا جائے گا۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)

حنا بٹ کھسری کو دو بار طلاق اس لئے ہوئی کہ اس کے اندر زنانہ اعضائے مخصوصہ نہیں تھے
بلکہ مردانہ ہیں اور اسکے پھلترو کو دیکھ کر اسکے خاوند ڈر جاتے تھے ویسے یہ کھسرا سرکس میں کام کرے تو موجاں ہی موجاں
 

First Strike

Chief Minister (5k+ posts)
بلکہ مردانہ ہیں اور اسکے پھلترو کو دیکھ کر اسکے خاوند ڈر جاتے تھے ویسے یہ کھسرا سرکس میں کام کرے تو موجاں ہی موجاں

بلو رانی میں مردانہ خصوصیات نہیں اور حنا بھٹ میں زنانہ اعضاء کی کمی ہے۔ ان دونوں کا آپس میں رشتہ خوب جچے گا

 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
بلاول کھسرے کے لانگ مارچ میں پانچ ہزار بندے ہیں اس کھسرے زنخے حنا پرویز بٹ کو بھی بھیج دیا جائے ڈھائی ڈھائی ہزار دونوں کھسروں کو بھگتا نے میں آسانی ہوگی
 

stargazer

Chief Minister (5k+ posts)
Jis taraf aankh uthaoon tairee tasweeran hai.
Naheen maloom yeh khab hai ya tabeeran hai! ?