Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
خدیجہ شاہ نے آئی جی پنجاب سمیت دیگر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کردی
درخواست میں آئی جی پنجاب ،سی سی پی او لاہور سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا
رجسٹرار آفس درخواست کو سماعت کے لیے مقرر کردی
10 اکتوبر کو ایڈیشنل آئی جی نے مقدمات کی تفصیلات کے لیے درخواست میں رپورٹ پیش کی موقف
رپورٹ میں خدیجہ شاہ پر دو مقدمات درج کرنے کی تفصیلات فراہم کی گی موقف
پولیس نے خدیجہ شاہ سے دیگر مقدمے میں تفتیش شروع کردی ہے موقف
پولیس کی بدنیتی ہے موقف
عدالت آئی جی پنجاب سمیت دیگر کے خلاف توہین عدالت کی کاروائی کرے استدعا
https://twitter.com/x/status/1716308213610717285

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/QHdW3zS/khadijah1h11h.jpg