خدیجہ شاہ کی جیل میں طبعیت خراب

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ کی لاہور سینٹرل جیل کوٹ لکھپت میں طبیعت خراب ہو گئی۔

جیل ذرائع کے مطابق خدیجہ شاہ 2 روز سے پیٹ کی تکلیف میں مبتلا ہیں، انہیں اور یاسمین راشد کو ایک ہی بیرک میں بند کیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جیل حکام نے خدیجہ شاہ کی ملاقات اور گھر سے کھانا دینے پر پابندی لگا رکھی ہے۔

خدیجہ شاہ 7 روز کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہیں، انہیں جناح ہاؤس حملہ کیس میں گرفتار کیا گیا تھا۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

او لعنتیوں! خواتین کی عزت کرنا تو سیکھ لو . ان بے قصور خواتین پر اتنا ظلم کیوں؟

کیا مریم کے ساتھ نیب نے ایسا سلوک کیا تھا؟؟ یا اسے زیر حراست بھی شہزادیوں کی طرح رکھا تھا؟؟؟
 
Aristo

Minister (2k+ posts)

او لعنتیوں! خواتین کی عزت کرنا تو سیکھ لو . ان بے قصور خواتین پر اتنا ظلم کیوں؟

کیا مریم کے ساتھ نیب نے ایسا سلوک کیا تھا؟؟ یا اسے زیر حراست بھی شہزادیوں کی طرح رکھا تھا؟؟؟
قصور ہمارا ہے ڈاکٹر صاحب جن کنجروں کو جیل میں سخت سز دینی چاہے تھی ان کے ساتھ نرمی برتی ان پولیس والوں کو عبرت کا نشان بنانے کی بجائے انہیں عزت دیتےُرہے ان کا اخترام کرتے رہے ظالم سے ہمدردی مظلوم سے دشمنی ہوتی ہے اب تو ہے ہی کنجروں کی حکومت پر اُس وقت کے گورنمنٹ بھی ان سب بدمعاشیوں کو کسی نہ کسی حد تک زمہ دار ہے
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)

او لعنتیوں! خواتین کی عزت کرنا تو سیکھ لو . ان بے قصور خواتین پر اتنا ظلم کیوں؟

کیا مریم کے ساتھ نیب نے ایسا سلوک کیا تھا؟؟ یا اسے زیر حراست بھی شہزادیوں کی طرح رکھا تھا؟؟؟

نیب حراست میں تو 5 سٹار ہوٹل جیسا انتظام تھا، اور بغلول، اور دوسرے پھوجی حرامزادے جِگ جِگ کے لئے جاتے ہوتے تھے
Whats-App-Image-2022-05-04-at-12-00-37-AM-1.jpg
 
TruthWillOut

Senator (1k+ posts)

او لعنتیوں! خواتین کی عزت کرنا تو سیکھ لو . ان بے قصور خواتین پر اتنا ظلم کیوں؟

کیا مریم کے ساتھ نیب نے ایسا سلوک کیا تھا؟؟ یا اسے زیر حراست بھی شہزادیوں کی طرح رکھا تھا؟؟؟
maryam ko to vibrators bhi fraham kiye jaate the
 
Safdar Safi

Senator (1k+ posts)
قصور ہمارا ہے ڈاکٹر صاحب جن کنجروں کو جیل میں سخت سز دینی چاہے تھی ان کے ساتھ نرمی برتی ان پولیس والوں کو عبرت کا نشان بنانے کی بجائے انہیں عزت دیتےُرہے ان کا اخترام کرتے رہے ظالم سے ہمدردی مظلوم سے دشمنی ہوتی ہے اب تو ہے ہی کنجروں کی حکومت پر اُس وقت کے گورنمنٹ بھی ان سب بدمعاشیوں کو کسی نہ کسی حد تک زمہ دار ہے
In sab batoon ki zimadar Napak foj hei!
 
merapakistanzindabad

MPA (400+ posts)
Inn zaliloon ne 25 may ko jo zulm kia tha puraman ehtejaj pe oos waqt hi pata chal gaya tha ke yeh zalil bastard generals kitni gire hue loghein.....