خدیجہ شاہ کی نظربندی لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
1290654_6588812_News8_updates.jpg


خدیجہ شاہ کی نظر بندی کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔

خدیجہ شاہ کے شوہر جہانزیب امین کی جانب سے اہلیہ کی نظر بندی کو ہائی کورٹ میں چیلنج کیا گیا ہے۔

درخواست گزار جہانزیب امین نے درخواست میں وفاقی حکومت اور ڈپٹی کمشنر لاہور سمیت دیگر کو فریق بنایا ہے۔

درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ خدیجہ شاہ کو قانون کے منافی نظر بند کیا گیا ہے۔

درخواست میں لاہور ہائی کورٹ سے استدعا کی گئی ہے کہ عدالت خدیجہ شاہ کو لاہور کی حدود سے باہر لے کر جانے سے روکنے کا حکم دے۔


Source
 

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
جہازوں کا مکینک جب سفارش پر تیرے درجے کے فوجی کوٹھے سے کمشن لے کر سارے پھوجیوں کا ہیڈ دَلا بن جاۓ تو پرانے دور کے افسروں والی وضع داری وڑ جاتی ہے
 

Back
Top