خصی (نامرد) کرنے کا قانون۔۔اور اس پر عمل درآمد کرانے پر شبہات۔

jani1

Chief Minister (5k+ posts)

جیسا کہ اس ملک میں ہر کوئی اپنی بساط کے حساب سے قانون کو اپنی مرضی کے مطابق ڈھالتا ہے۔ اس کی کیا گارنٹی ہے کہ ریپ کے مجرم ایسا نہی کریں گے۔۔ ۔۔۔۔سزائے موت کا مطلب آدمی مرجائے گا،، دنیا دیکھ لے گی۔۔۔۔۔مگر کسی کو خصی کرنے کے بعد کیسے ثابت ہوگا کہ ہاں ایسا ہوا ہے۔۔۔کیا دنیا والوں کو اسکی شلوار میں ہاتھ ڈالتے رہنا ہوگا ؟۔

وہ پیسہ دے کر ۔اور جعلی قسم کی سزا پاکر باہر نکلے گا۔۔ اور مزید شیر بنے گا۔۔کیونکہ اسے پتہ ہوگا کہ اس کا کوئی کچھ بگاڑ نہی سکتا۔۔۔یہی تاریخ سے سیکھا ہے ہم نے۔۔ ایک این آر او کے بعد کیسے شیر بن گئے چور۔۔ پھر دوسرا این آر او انکو آسان بلکہ مزاق لگنے لگا۔۔۔۔یہ اور بات ہے کہ ، تیسرا این آر او ایسی جگہ پھنس گیا جہاں سے نہ اوپر جاتا ہے نہ نیچھے۔۔۔

تاریخ کے اسی سبق سے سیکھ کر ، اس قانون میں اگر یہ لکھ لیں کہ پہلی بار تو نامرد کیا جائے گا۔ جبکہ دوسری بار مردار ۔ تو شاید ان کے اندر ڈر رہے۔۔ کہ پہلی بار تو خصی ہونے کا ڈرامہ کامیاب رہا ۔ دھوکے سے سزا سے بچ گئے ۔مگر دوسری بار لعش ہی باہر آئے گی۔

ان سب سے پہلے ان ججوں کا کچھ کرو۔۔ جن کی یا تو شلواروں میں ویڈیوز بنانے والوں کے ہاتھ ہیں یا پھر پچھواڑے میں۔۔ شلوار سمیت۔

Last edited:

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
اسلامی قوانین کے مطابق ایسا شخص جس پر یہ جرم ثابت ہوجائے، کو قتل کرنے کا حکم ہے۔۔ اب کوئی اس سے نرم سزا پر احتجاج کرتا ہے تواسکا مزاق اڑانے کے بجائے ، اپنے علم میں اضافہ کریں شکریہ۔

Last edited:

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ابھی کل ہی قانون بنا ہے اور ابھی تک ایک ریپسٹ بھی ایسا نہیں جسے کھسی کیا گیا ہو ۔
نان اشو کو چھیڑنا تمہاری پرانی عادت ہے۔ پرانی مائیوں کی طرح جس بات کا کوی امکان ہی نہ ہو اس پر پریشان ہو کر محلے بھر میں شور مچا دیتے ہو
پہلے یاد کرواتے بل میں تمہارا نام بھی ڈلوا دیتے کہ جس کو بھی کھسی کیا جاے وہ تمہیں چیک کروا کر سرٹیفیکٹ لے لیا کرے؟
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اسلامی قوانین کے مطابق ایسے شخص کو قتل کرنے کا حکم ہے۔۔ اب کوئی اس سے نرم سزا پر احتجاج کرتا ہے تواسکا مزاق اڑانے کے بجائے ، اپنے علم میں اضافہ کریں شکریہ۔
اسلامی قوانین میں کہاں لکھا ہے کہ زیادتی کے مجرم کو موت کی سزا دی جاے؟
میں بچیوں سے ریپ کرنے والے کو پھانسی کی سزا دینے کا حامی ہوں کیونکہ وہ ایک قسم کا قتل ہی ہوتا مگر میں پھر بھی اس کو اسلامی سزا سے نہیں جوڑنا چاہتا ایک معاشرتی قانون کی رو سے کہتا ہوں کہ ایسا مجرم پھانسی پر لٹکا دیاجاے
 
قرآن میں ریپ کی کیا سزا بتائی گئی ہے ؟غیر مسلم یہ اعتراض کرتے ھیں کہ مسلمان ریپ وکٹمز (گواھوں) کو بھی سزا دیتے ھیں اس بات میں کھاں تک سچائی ھے ؟

ریپ یعنی زبا بالجبر بنیادی طور پر دو جرائم کا مجموعہ ھے ۱: بدکاری ۲: فساد فی الارضاس لیے زنا بالجبر کے مرتکب کی سزا دو صورتوں پر مشتمل ھوگی بدکاری کی وجہ سے کوڑوں یا رجم کی سزا دی جائے گی اور فساد فی الارض کی بنا پر حکومت وقت اسے سنگین عبرت ناک سزا دے سکتی ھے جس کی انتہائی صورت قتل اور پھانسی ھے،جیسا کہ قرآن کریم میں ھے :"انما جزاء الذین یحاربون اللہ ورسولہ ویسعون فی الارض فساداً ان یقتلوا اویصلبوا اوتقطع ایدیہم وارجلہم من خلاف او ینفوا من الارض ذلک لهم خزي فی الدنیا ولهم فی الآخرة عذاب عظیم الا الذین تابوا من قبل ان تقدروا علیهم فاعلموا ان اللہ غفور رحیم۔" (المائدہ: ۳۳۳۴)الزانیۃ والزانی فاجلدوا کل واحد منھما مائۃ جلدۃٍ ولا تأخذکم بھما رأفۃ فی دین اللہ ان کنتم تؤمنون باللہ والیوم الآخر ولیشھد عزابھما طائفۃ من المؤمنین (سورۃ النور : ۲)باقی ریپ میں مجرم کے ساتھ گواھوں کو سزا دینے کا تصور بالکل غلط اور بے بنیاد ھے ، البتہ گواھوں شھادت میں جھوٹ اور بے بنیاد الزام لگانے کے جرم میں سزا دی جاتی ھے تاکہ کسی بھی انسان پر کوئی بے بنیاد الزام یا بھتان لگاکر اس کی ھتک عزت نہ کرسکے۔

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
ابھی کل ہی قانون بنا ہے اور ابھی تک ایک ریپسٹ بھی ایسا نہیں جسے کھسی کیا گیا ہو ۔
نان اشو کو چھیڑنا تمہاری پرانی عادت ہے۔ پرانی مائیوں کی طرح جس بات کا کوی امکان ہی نہ ہو اس پر پریشان ہو کر محلے بھر میں شور مچا دیتے ہو
پہلے یاد کرواتے بل میں تمہارا نام بھی ڈلوا دیتے کہ جس کو بھی کھسی کیا جاے وہ تمہیں چیک کروا کر سرٹیفیکٹ لے لیا کرے؟

اوئے کھسرے۔۔۔ تیری ویڈو بنانے والی مائی کا نام تو لیا نہیں صرف اشارہ دیا اور تو اتنا تڑپ گیا۔۔
یا پھر تمہیں اپنے کرتوت کا ڈر ہے کہ کہیں دھر نہ لیئے جاو۔۔

تم ببر شیر نہیں ببل گم ہو۔۔ جس میں پھونک مار کر ہوا بھری گئی ہو۔۔ مگر زیادہ پھونک سے وہ پھٹ جایا کرتا ہے۔۔

اسلیئے جس بات کی سمجھ نہ ہو۔۔ وہاں مت کھود جایا کرو۔۔ اور دوا وقت پر لیا کرو۔۔
کہیں دنیا والے تیری اصلیت نہ دیکھ لیں ۔۔

256218606_273558924673194_8206160490186294008_n.jpg
 
Last edited:

jani1

Chief Minister (5k+ posts)

Allah ka shukar hai kah Imran ko Allah nay iss naik kaam ki tufeeq bakshi Imran We support you and thank you ? Love ❤️

میں اس قانون کے خلاف نہی۔۔ بلکہ اس سزا میں بہتری کی بات کررہا تھا۔۔
کہ پہلی بار یہ سزا۔۔ مگر پھر پکڑے جانے پر لٹکانا۔۔۔
 
Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)
میں اس قانون کے خلاف نہی۔۔ بلکہ اس سزا میں بہتری کی بات کررہا تھا۔۔
کہ پہلی بار یہ سزا۔۔ مگر پھر پکڑے جانے پر لٹکانا۔۔۔

Totally agree​

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
میں اس قانون کے خلاف نہی۔۔ بلکہ اس سزا میں بہتری کی بات کررہا تھا۔۔
کہ پہلی بار یہ سزا۔۔ مگر پھر پکڑے جانے پر لٹکانا۔۔۔

Totally agree​

جانی اسلامی سزاؤں کی عملدرآمد میں تلوار کی ایک خاص اہمیت ہے
میری مؤدبانہ تجویز بھی نوٹ کر لی جائے
پہلی غلطی پر چھوٹا سر جڑ سے تلوار سے قلم کر دیا جائے
اگر اسکے بعد بھی کسی قسم کا حرامی پن کرنے کی کوشش کرے تو دوسری بار بڑا سر جسم سے تلوار ہی سے قلم کر دیا جائے

کیمیکلز کا خرچہ کون اٹھائے گا؟
کیمیکلز بیچنے والا بیوپاری اگر پٹواری ہوا تو کیمیکلز کے دو نمبر نہ ہونے کی گارنٹی کون دے گا؟؟

Let's adopt KISS strategy.... (Keep It Simple Stupid)
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
میں اس قانون کے خلاف نہی۔۔ بلکہ اس سزا میں بہتری کی بات کررہا تھا۔۔
کہ پہلی بار یہ سزا۔۔ مگر پھر پکڑے جانے پر لٹکانا۔۔۔
جب پہلی بار میں کھسی کر دیا تو دوسری بار زیادتی کیسے ہوگی؟
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
جانی اسلامی سزاؤں کی عملدرآمد میں تلوار کی ایک خاص اہمیت ہے
میری مؤدبانہ تجویز بھی نوٹ کر لی جائے
پہلی غلطی پر چھوٹا سر جڑ سے تلوار سے قلم کر دیا جائے
اگر اسکے بعد بھی کسی قسم کا حرامی پن کرنے کی کوشش کرے تو دوسری بار بڑا سر جسم سے تلوار ہی سے قلم کر دیا جائے

کیمیکلز کا خرچہ کون اٹھائے گا؟
کیمیکلز بیچنے والا بیوپاری اگر پٹواری ہوا تو کیمیکلز کے دو نمبر نہ ہونے کی گارنٹی کون دے گا؟؟

Let's adopt KISS strategy.... (Keep It Simple Stupid)
بالکل جناب۔۔
اب یہ بات اس ببل شیل جیسوں کو کون سمجھائے۔۔۔
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
جب پہلی بار میں کھسی کر دیا تو دوسری بار زیادتی کیسے ہوگی؟​
یعنی تمیں اس قصے میں کھسی ہی نظر آیا ۔۔اور اصل بات سمجھ نہ سکے۔۔؟ ? ?
دوبارہ سے پڑھو۔۔۔
اگر کوئی دونمبری کرکے کھسی ہونے سے بچ جائے اور وہ ببل شیل کی طرح دماغی ہوا تو وہ دوبارہ بھی کرسکتا ہے​
 
Shareef

Minister (2k+ posts)
Good suggestion. The castration should be carried out in public, otherwise the criminal will pay the doctor and obtain a false certificate like we do for corona vaccination, polio drops etc . We muslims have no Islamic (moral) values, so we must be treated as such.
 
kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
یعنی تمیں اس قصے میں کھسی ہی نظر آیا ۔۔اور اصل بات سمجھ نہ سکے۔۔؟ ? ?
دوبارہ سے پڑھو۔۔۔
اگر کوئی دونمبری کرکے کھسی ہونے سے بچ جائے اور وہ ببل شیل کی طرح دماغی ہوا تو وہ دوبارہ بھی کرسکتا ہے​
bya te na ghin kaat kayee ...
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
جانی اسلامی سزاؤں کی عملدرآمد میں تلوار کی ایک خاص اہمیت ہے
میری مؤدبانہ تجویز بھی نوٹ کر لی جائے
پہلی غلطی پر چھوٹا سر جڑ سے تلوار سے قلم کر دیا جائے
اگر اسکے بعد بھی کسی قسم کا حرامی پن کرنے کی کوشش کرے تو دوسری بار بڑا سر جسم سے تلوار ہی سے قلم کر دیا جائے

کیمیکلز کا خرچہ کون اٹھائے گا؟
کیمیکلز بیچنے والا بیوپاری اگر پٹواری ہوا تو کیمیکلز کے دو نمبر نہ ہونے کی گارنٹی کون دے گا؟؟

Let's adopt KISS strategy.... (Keep It Simple Stupid)
میرے خیال میں جانی بای نے کھسی کرنے کے طریقوں پر تھریڈ نہیں بنایا اور نہ ہی معزز ممبران سے اس سلسلے میں تجاویز مانگی ھیں، اس کا مدعا یہ ہے کہ اگر کوی بندہ خواہ کسی بھی طریقے سے کھسی کیا جاے یہ امر یقینی ہونا چاہئے کہ ڈاکٹر نے واقعی اپنی جاب ایمانداری سے ادا کی ہے؟
باقی تلوار سے تو ختنے کئے جاتے ہیں جیسے آپ تجویز کررہے ہو اس سے تو وہ بندہ مر بھی سکتاہے۔ اس سزا کیلئے کیمیکل ہی بہتر رہے گا ہاں احتیاط کے طور پر یہ بھی کیا جاسکتا ہے کہ جہاں کا وہ بندہ رہائشی ہو اس محلے کا کونسلر (اسکول ٹیچر یا ڈرگ انسپکٹر بھی ہوسکتا ہے) ہر دوسرے ماہ اسکو چیک کر کے کلیرنس دیتا رہے
 
جرم کرنے والا کوئی سرٹیفائد پٹواری ہوا
اور اگر چیک کر کے کلیرنس دینے والا محلے کا کونسلر، اسکول ٹیچر یا ڈرگ انسپکٹر بھی پٹواری ہوا تو پھر ایماندارانہ سرٹیفیکیٹ دینے کی اور اس سرٹیفیکیٹ کی کیا پوزیشن ہو گی ؟؟؟
شیرو مان لے کہ جماندرو جڑ سے قلم کرنے کے علاوه اور کوئی علاج نہیں ہے ایسے خنزیروں کا . جس بچے یا بچی پر ایسا ظلم ہوا ہو وہ ہم دونوں میں
!سے بھی کسی کا ہو سکتا ہے
 
میں تو یہی رونا رو رہا ہوں کہ بچی سے ریپ کرنے والے کو صرف اور صرف سزاے موت دی جاے کھسی لونڈے باز کو کیا جاسکتا ہے یا ایسے پاگل کو بھی جس سے راہ چلتے لوگوں کو خطرہ ہو
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
Why all of the molvis are against it??
firstly I m not a molvi, secondly ,not against it, but want some assurance regarding th implementation of these punishments.. n a concrete job.. simple ..
try n read th story again. thx
 
Back
Top