Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
خلع میں یکطرفہ کاروائی ہوجاتی ہے،شوہرکی مرضی نہیں ہوتی جبکہ شریعت میں کچھ اورہےاسلیےخلع کی بجائےتنسیخ نکاح کےتحت علیحدگی ہونی چاہیےدوسری شادی کےلیےپہلی بیوی کی اجازت کی ضرورت نہیں بلکہ یونین کونسل کو بتاناہوگاجہیزکو1تولہ سونا تک محدودکرنےکی سفارش ہےجو50لاکھ سے1کروڑتک چلاجاتاہے،راغب نعیمی
https://twitter.com/x/status/1866013366155931719
چیرمین اسلامی نظریاتی کونسل راغب نعیمی نے وی پی این نہیں اسکےغلط استعمال کوغیرشرعی قراردےدیا،ائین کےارٹیکل19میں5چیزوں۔اسلام،ملکی سالمیت،تہذیب،قانون،انتشارنہ پھیلانے کےتابع رہتےہوئےازادی اظہاررائےکی اجازت ہے،اگران5چیزوں&غیراخلاقی ویڈیوز کےلیےچاہےرجسٹرڈ وی پی این استعمال ہوتووہ غیرشرعی غیرقانونی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1866007103242187184

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/8Osw32X.jpeg
Last edited: