خلیل الرحمان قمر کیسے ہنی ٹریپ کا شکار ہوکر اغوا ہوئے؟

khalila11h1.jpg


سینئرمصنف و ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر ہنئ ٹریپ کا شکار ہوکر ملزمان کے ہتھے چڑھ گئے، ملزمان نے اغوا کرکے تاوان وصول کیا اور پھر چھوڑ دیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے خاتون سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق سینئر ڈرامہ رائٹر کو آمنہ عروج نامی ایک خاتون نے ڈرامہ بنانے کا جھانسہ دیا اور اپنے گھر بلایا، خلیل الرحمان قمر کے گھر پہنچنے خاتون کے ساتھی 7 سے 8 ملزمان نے انہیں زدوکوب کیا اور تشدد کا نشانہ بنایا۔

ملزمان نے خلیل الرحمٰن قمر کی انکھوں پر پٹی باندھی اور انہیں کار میں بٹھا کر ایک کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کیا، اور انہیں اے ٹی ایم پر لے گئے جہاں سے گن پوائنٹ پر 2 لاکھ 60 ہزار روپے نقد، موبائل فون اور بیش قیمتی گھڑی ہتھیا لی۔

خلیل الرحمان قمر کی جانب سے درج کروائی گئی ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا ہے کہ ملزمان نے کہا کہ تمہیں قتل کرنے کا حکم ہے، تم کلمہ پڑھ لو، ملزمان نے میرے پاؤں میں ایک فائر بھی مارا۔

پولیس کی جانب سے واقعہ کا مقدمہ درج کرنے کے بعد آرگنائزڈ کرائم یونٹ نے اس معاملے کی تفتیش شروع کی اور سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے واقعہ میں ملوث ایک خاتون سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
سب کچھ کرسکتئ ہے پنجاب پولیس اگر چاہے
لیکن بس نو مئی کے اصل حرام زادے گشتی زادے نطفہ حرام خنزیر ی نسل کے کتے فالس فلیگ کرنے والے گشتی کے بچے حرام کے نطفے طوایف کی نسل کے حرامئ نہیں پکڑ سکی
 

Back
Top