خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو لیک ہوگئی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

https://twitter.com/x/status/1818177827155431547 پاکستانی معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر کو ہنی ٹریپ کرکے تاوان مانگنے والے گینگ کے ماسٹر مائنڈ کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیا، ملزم نے خلیل الرحمان قمر کی قابل اعتراض ویڈیو وائرل کردی۔

پولیس کے مطابق خلیل الرحمٰن قمر کو ہنی ٹریپ کرنے والے گینگ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے اس کے ماسٹر مائنڈ حسن شاہ کو اس کے ساتھی سمیت گرفتار کرلیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق ملزم حسن شاہ اور ساتھی رفیق کو پشاور سے گرفتار کیا گیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ ملزم خواتین سمیت 12 ارکان پر مشتمل گروہ کا مرکزی کردار ہے ،

پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

واضح رہے کہ خلیل الرحمٰن قمر کو ہنی ٹریپ کرکے تاوان مانگنے کی واردات 15 جولائی کو ہوئی تھی جبکہ مقدمہ 6 دن بعد 21 جولائی کو درج ہوا۔

پولیس کے مطابق انہوں نے خواتین سمیت 12 ملزمان کو پہلے ہی گرفتار کر چکے ہیں۔

 

M_Shameer

Senator (1k+ posts)
زانی کا حمایتی بھی زانی ہی نکلا۔ ۔۔
kfausoer.jpg
 

M_Shameer

Senator (1k+ posts)
The other day you were promoting sex in society in a thread. Now you are calling them Zaani like a typical molvi!
Kia ye khula tazaad nahi

میں ہر انسان کو اس کے اپنے نظریات کے حساب سے ٹریٹ کرتا ہوں۔ اگر یہ دونوں شخص سیکولر خیالات کے حامل ہوتے تو میں کبھی ان کو زانی نہ کہتا، مگر یہ دونوں ہر وقت اسلام کا پرچار کرتے رہتے ہیں اور اسلام آؤٹ آف میرج سیکس کو زنا کہتا ہے، لہذا یہ دونوں اپنے ہی نظریات کے تحت زانی قرار پاتے ہیں۔۔
 

چاچا بوٹا

MPA (400+ posts)
میں ہر انسان کو اس کے اپنے نظریات کے حساب سے ٹریٹ کرتا ہوں۔ اگر یہ دونوں شخص سیکولر خیالات کے حامل ہوتے تو میں کبھی ان کو زانی نہ کہتا، مگر یہ دونوں ہر وقت اسلام کا پرچار کرتے رہتے ہیں اور اسلام آؤٹ آف میرج سیکس کو زنا کہتا ہے، لہذا یہ دونوں اپنے ہی نظریات کے تحت زانی قرار پاتے ہیں۔۔
گیراج کی گندی نالی کے گمراہ کیڑے کو صیح اور سچ بولنے کی ہمت کرنی چائے۔ ۔
کنجروں کیلئے ۔کوئی سیکولر یا مذھبی نہیں ھوتا۔
منافق دلال کو جس گاہگ سے رقم مل جائے وہ جائز اور جہاں سے ادھار ہو جائے یا گانڈ پر لات پڑے وہ زانی۔
 

Back
Top