خواتین کی مخصوص نشستوں پر حلف نہ لینے پر خیبرپختونخوا میں سینٹ الیکشن ملتوی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخواہ میں سینیٹ الیکشنز مخصوص نشستوں پر حلف سے مشروط کردئیے،سینیٹ الیکشنز تب ہونگے جب سپیکر مخصوص نشستوں پر ممبران سے حلف لیں گے،الیکشن کمیشن
https://twitter.com/x/status/1773294719709143390
خیبرپختونخواہ میں سینیٹ انتخابات کرانے ہیں تو مخصوص نشستوں پر اراکین کا حلف لازمی لینا ہوگا ورنہ اپنے اختیارات استعمال کرتے ہوئے صوبے میں دو اپریل کو شیڈول انتخابات ملتوی کر دیں گے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اپنا فیصلہ سنا دیا
https://twitter.com/x/status/1773295145363836941
 

Back
Top