خواجہ آصف کاجسٹس عائشہ کے حق میں بیان:انکم ٹیکس کی رقم غیرمعمولی زیادہ تھی

khawaja-asif-aysha-js.jpg


,خواجہ آصف جسٹس عائشہ ملک کے حق میں میدان میں آگئے، سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے ٹویٹ پر لکھا

عام حالات میں اس ٹویٹ پے کمنٹ نہ کرتااور نہ میں جج صاحبہ کو ذاتی طور پہ جانتا ھوں۔ لیکن میں اس پارلیمنٹری کمیٹی کا رکن تھا جس کے ذمہ جج صاحبان کی تقرری کنفرم ھو تی ھے۔ اس وڈیو میں کہانی بنا نے کی کوشش کی گئی ھے۔

https://twitter.com/x/status/1704598371674038330
خواجہ آصف نے مزید لکھا جب جج صاحبہ کا نام کمیٹی کے سامنے زیر بحث آیا تو جج صاحبہ کے سالانہ انکم ٹیکس کی ادا شدہ رقم غیر معمولی زیادہ تھی جس سے سارے کمیٹی ممبر متاثر ھوئے۔

انہوں نے کہا میری ذمہ تصدیق کرنے کی ذمہ داری لگی جو میں نے کمیٹی کی میٹنگ کے دوران کراچی کے ایک مشہور وکیل سے کی۔ وکیل موصوف نے نہ صرف جج صاحبہ کی پریکٹس کی تعریف کی بلکہ انکی ایمانداری جو ٹیکس کی رقم سے عیاں تھی اسکی بھی شہادت دی ۔

خواجہ آصف نے لکھا میرے خیال میں ٹویٹ میں صرف کہانی بنانے کی کوشش کی گئ ھے۔ ورنہ جج صاحبہ کی تقرری کا میں عینی شاہد ھوں ۔ تقرری کے وقت پارلیمنٹری کمیٹی کے سامنے تمام ایجنسیوں کی رپورٹیں بھی ھوتی ھیں اور پروفیشنل اور ذاتی زندگی کی تمام مکمل تفصیل ھوتی ھے۔

https://twitter.com/x/status/1704956279725138078
ن لیگ کے حامی صحافیوں کی جانب سے سپریم کورٹ کی جج جسٹس عائشہ ملک کے خلاف غلیظ مہم چلی,جس پر جسٹس عائشہ ملک کی ذاتی زندگی پر حملے کئے گئے.

صحافی صدیق کے مطابق ن لیگ اور جسٹس قاضی فائز عیسٰی صاحب کے حامی صحافیوں اور یوٹیوبرز کی جانب سے ایک خاتون جج جسٹس عائشہ ملک صاحبہ کے خلاف انتہائی گھٹیا مہم شروع کی جو انتہائی قابل مذمت ہے۔


انہوں نے مزید کہا کہ ایک خاتون جج کے کردار پر گھٹیا الزامات لگانے والوں کو پی ٹی وی پر بلایا اور بٹھایا جاتا ہے،یعنی ہماری ریاست کا سرکاری ٹی وی ان یوٹیوبرز کو پروموٹ کررہا ہے،مرتضیٰ سولنگی صاحب ،کیا یہ ریاست کی پالیسی ہے کہ ایک خاتون جج کے کردار پر جھوٹے اور گھٹیا الزامات لگانے والوں کو پروموٹ کرنا ہے؟؟؟

صدیق جان کے مطابق جسٹس عائشہ کے خلاف کمپین چلانے والے جس بندے کو پی ٹی وی پر بلاکر ان سے تجزئیے لئے جاتے ہیں اسکا نام رضوان رضی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1704778361795473712

انہوں نے کہا کہ سولنگی صاحب ایک بار خاتون جج پر لگنے والے گھٹیا الزامات پڑھ لیں،اللہ نہ کرے کہ کسی دشمن کی بھی گھر کی خواتین پر بھی ایسے الزامات لگیں، جیسے الزامات لگانے والوں کو آپ کا پی ٹی وی پروموٹ کررہا ہے،افسوس تو یہ ہے کہ اس پی ٹی وی کو چلانے کا خرچہ ہر پاکستانی اور تمام مساجد بھی اٹھاتے ہیں

انکا کہنا تھا کہ ایک انتہائی قابل، لائق اور دبنگ خاتون جج کے خلاف کیا گیا ٹویٹ، الزام اور زبان دیکھیں،پھر یہ دیکھیں کہ ری ٹویٹ کون کررہا ہے،پھر یہ غور کریں کہ یہ یوٹیوبرز کن کے پالے ہوئے ہیں،پھر یہ دیکھیں کہ کون کون سے صحافی اور خواتین اینکرز ان کو پروموٹ کرتی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ امید ہے کہ وہ خواتین اینکرز آج اس کی مذمت کریں گی اور آئندہ ایسے مکروہ چہروں کو پروموٹ نہیں کریں گی لیکن وہ ایسا نہیں کریں گی،کیونکہ ن لیگ کا جو بھی حامی ہوگا،وہ کچھ بھی کرے گا تو سپریم کورٹ کے چند اصول پسند ہونے کے دعویدار بڑے صحافی اور خواتین اینکرز ان کو پروموٹ کرتے رہیں گے.یہ ن لیگ کی تربیت ہے

https://twitter.com/x/status/1704775618108215316
واضح رہے کہ ایک غیر معروف یوٹیوبر نے جسٹس عائشہ ملک کی ذاتی زندگی پر حملے کرتے ہوئے کہا کہ اس نے اپنے پہلے شوہر سے بلاوجہ طلاق لی اور اسکے بعد ایک لاء فرم کے مالک سے شادی کرلی جس کی وجہ سے انہیں قانون کی ڈگری ملی اور وہ بغیر پریکٹس کئے پہلے لاہور ہائیکورٹ اور پھر سپریم کورٹ کی جج بن گئیں۔

یوٹیوبر نے جسٹس عائشہ کو جج بنوانے میں جسٹس عظمت سعید کا ہاتھ قرار دیا,اسکے بعد اس غیر معروف یوٹیوبر کو ن لیگ اور جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے حامی صحافیوں نے پروموٹ کرنا شروع کردیا جس کے بعد ن لیگی سپورٹرز بھی اس غیرمعروف یوٹیوبر کو پروموٹ کرنے پر لگ گئے۔
 
Last edited by a moderator:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ کیکڑے کی شکل کا کنجر طوائفی میرے گھوڑے کا صحافی ہے اس گشتی کے بچے اور کسی کنجر اور چکلے والے کے بھونکے کیکڑے کو بھونکنے کا ٹاسک دیا گیا ہے۔ ابے گشتی کے بچے کیکڑے قاضی عیسی کو بھی ڈائریکٹ چیف جسٹس لگایا تھا کتی کے بچے کیکڑے تیری ماں کا خصم جو گشتی کا بچہ تجھے بھونکنے کی ہڈی ڈال رہا ہے اس گشتی کے بچے سے پوچھ فائز عیسی ڈائریکٹ چیف جسٹس کیسے لگا تھا۔ ویسے اپنی بے بے سے کسی کیکڑے کے ساتھ ۔۔کیوں کیا جو تیرے جیسا کیکڑا اس گشتی کا بچہ پیدا ہوا
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
شکل سے ہی بدکردار ہے غنڈہ ۔غنڈے انہی کاموں کے لئے ہوتے ہیں ۔خود اس کی ماں کیطلاق تو کیا شادی ہی مشکوک ہے
 

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Bahi lagaay hathon yahan zara Kh Asif ki bhi tareef kardo, kum hi aisa hota hay Pakistan mayn k koi banda party lines k khilaaf itna clarity say sach baat karay.