خواجہ آصف کا پی ٹی آئی سپورٹرز کو پٹرول چھڑک کر آگ لگانے کا مشورہ

khajwaahssaa.jpg


وزیر دفاع خواجہ آصف نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری پر پی ٹی آئی کارکنان پر کڑی تنقید کردی، انہوں نے ٹویٹ میں لکھا جب ذوالفقار علی بھٹو کو گرفتار کیا گیا تو جیالوں نےخود پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا لی تھی،یوتھیوں ساڈا کم سی دسنا،اگوں تہاڈی مرضی۔
https://twitter.com/x/status/1687898322403495936
خواجہ آصف کے ٹویٹ پر مزمل اسلم نے جوابی ٹویٹ کر ڈالا لکھا اور آپ نے گندے نالے میں چھلانگ لگائی تھی۔
https://twitter.com/x/status/1687917186516422656
طارق متین نے لکھا پھر تو آپ کے بدن کے دو حصے جلے ہوں گے میا ں صاحب تو دو بار گرفتار ہوئے تھے۔
https://twitter.com/x/status/1687914421346250752
سلمان درانی نے کہا ساڈا کم سی دسنا اگوں تہاڈی مرضی۔
https://twitter.com/x/status/1687909512987148288
عامر یوسف چوہدری بولے جیالوں نے جو کیا سو کیا، 2018 میں جب نواز شریف کو گرفتار کیا گیا تو سارے پٹواری جو ایئر پورٹ آرہے تھے ایسے غائب ہوئے جیسے گدھے کے سر سے سینگ۔
https://twitter.com/x/status/1687936932398153728
فرخ اختر نے لکھا ایسے جگت باز جس ملک کےوزیر دفاع ہوں تو سوچیں سنجیدگی کا کیا عالم ہوگا۔۔۔یہ صاحب وزیر دفاع کم وزیر مخولیات و باونگیات زیادہ ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1687944728082354177
سعید بلوچ بولے نوازشریف کے خلاف پانامہ کیس شروع ہوا، وہ وزیراعظم کے عہدے سے گئے، پارٹی کی صدارت بھی گئی، گرفتار ہوئے جیل گئے، وہاں زندگی کو شدید خطرات لاحق ہوئے اس سب کے باوجود آپ آج بھی زندہ ہیں؟؟؟
https://twitter.com/x/status/1687900802180935680
عمر شہزاد نے کہا یہ اس ملک کا وزیر دفاع ہے،یا میرے اللہ کیسے کیسے بھانڈ مسلط کر دیے ہیں ۔!
https://twitter.com/x/status/1687901517662343169 https://twitter.com/x/status/1688370585829572608
نومی شاہ بولے جب نوازشریف کو گرفتار کیا گیا تھا تو انکل پٹرول لینے خود دبئ بھاگ گۓ تھے احسن اقبال کے ساتھ،
https://twitter.com/x/status/1687911278860488704
 
Last edited by a moderator:

Gul Sher Malik

MPA (400+ posts)
You cant really blame Khawaja Asif here.

Why?

well because he is just pointing at the "RED LINE " that was never there. It proved to be just another non virgin...... like the three before !!
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
You cant really blame Khawaja Asif here.

Why?

well because he is just pointing at the "RED LINE " that was never there. It proved to be just another non virgin...... like the three before !!
پٹواری
کئ دنوں سے دیکھ رہا ہوں کہ تو انگلش جھاڑتا ہے ادھر
بات سن
انگلش لکھ دینے سے مریم کی عزت واپس نہیں آجائے گی اور نہ تو پٹواری سے انسان بن سکے گا
نواز شریف کبھی شریف نہیں بن سکتا مافیا ہی رہے گا
چل آٹا کے لئے قطار میں کھڑا ہوجا۔ جیسے آج کل ہماری طرف اندھ بھگت ٹماٹر کے لئے نظر آتے ہیں۔
چل نکل ادھر سے
سالا پٹواری کہیں کا
کتا۔
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
or khawajay asif ne nawaz shairf ko jail honay ke baad generals ko beti pesh ker di thi...

general ke bed ko garam kerne ke liay...

lakh di lanat zameer frosh madar dukhtar frosh khajay asif te
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
کرپشن بچانے کو جب شریف خاندان نے زرداری سے ہاتھ ملایا تو پٹواریوں نے آگ نہیں لگائ
جب ووٹ کو عزت دینے والا جی ایچ کیو سے معافی مانگ کر بھاگ نکلا پٹواریوں نے خود کو آگ نہیں لگائ اور
بے نظیر کے قتل پر بلاول نے اس کے قاتلوں سے ہتاھ ملاتے خود کو ان کے ہاں ملازمت میں دینے پر آگ نہیں لگائ تو عمران خان زندہ سلامت موجود ہے ان میں سے کوئ زلیل کام اس نے ڈیڑھ سال سے نہیں کیا کیوں آگ لگائیں ؟
 

Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
Khawaja Asif apnay hareef Usman Dar ko rasta dexa reha ha. Vesey suna ha k Usman Dar India bhaag gia ha, udhar jalany vlanay k kaam xasa chaaloo ha.
 

Sar phra Dewanah

Senator (1k+ posts)

آج تک سیالکوٹ نہر میں چھلانگ لگانے والا کوئی بھی غیرت مند انسان زندہ واپس نہیں آیا ! ساڈا کم سی دسنا​

اگوں تہاڈی مرضی​

 

Back
Top