
اسلام آباد سے رینجرز، پولیس اور فوج کے اہلکاروں نے دھرنا اٹھالیا جس کے لئے خون کی ہولی کھیلنا پڑی اور تحریک انصاف کا دعویٰ ہے کہ 100 سے زائد لوگوں کی شہادت ہوئی ہے۔
تحریک انصاف کے دھرنے کے خاتمے پر ن لیگی سپورٹرز اور عمران مخالفین نے خوشی کا اظہار کیا ۔ خواجہ سعد رفیق نے اس پر ردعمل دیتے ہوئے اسے فائنل کال مسڈ کال کہا۔
خواجہ سعد رفیق جو خود کو جمہوری اقدار کے حامل کہتے ہیں، مشرف دور میں انہوں نے قید وبند کی صعوبتیں برداشت کی انکے اس روئیے پر صحافیوں اور سوشل میڈیا صارفین نے حیرت کا اظہار کیا۔
اس پر قاسم سوری نے جواب دیا کہ بیشرم پٹواری لاشوں پے جشن منا رہےہو بڑے بیغیرت ہو، غیرت والوں نے تمہارے باپ دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت کی سنائپرز، ایس ایم جیز، پیلٹ گنز، گرینیڈز، ایکسپائرڈ شیلز کا خالی ہاتھوں جوانمردی سے مقابلہ کیا سینوں پے گولیاں کھائیں، اپنےباپ کے شب خون مارنے پر خوش ہو تیرے مردانگی پر لعنت
https://twitter.com/x/status/1861609083725324733
ڈاکٹر شہبازگل نے خواجہ سعد رفیق کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ شرم کر خواجہ۔ ابھی تو ہم لاشیں اٹھا رہے ہیں۔ تیرے طعنوں کا کیا جواب دیں۔ مخالف ہی سہی نسلی تو رہو۔ اتنا نیچے گرنے کی کیا ضرورت ہے
https://twitter.com/x/status/1861593891410972915
ذوالقرنین کھرل نے ردعمل دیا کہ یہ جناب کہتے ہیں ان کو جمہوری کہا جائے ان سے بڑے دوغلے لوگ آپ نے نہیں دیکھے ہوں گے۔ خواجہ صاحب کو انسانی زندگیاں نظر نہیں آئی۔ رہا سہا احترام بھی گیا آپ کے لی
https://twitter.com/x/status/1861704028603756948
احمد بوباک نے ردعمل دیا کہ خواجہ سعد رفیق تمہیں اللہ اس دکھ سے بچائے کیونکہ تم یہ برداشت نہیں کر سکو گے۔ نیچے کمیونٹی نوٹ ہی پڑھ لو بے شرم آدمی ابھی تو شہدا کی لاشیں تک نہیں مل رہیں اور تم انسانیت بھول بھی گئے
https://twitter.com/x/status/1861596303144214667
نئیر بخاری نے کہا کہ پہلی نظر میں مجھے یہ ٹویٹ خواجہ آصف کا لگا۔ مجھے اندازہ نہیں تھا کہ خواجہ سعد رفیق بھی اس حد تک گر سکتا ہے کہ لاشوں کا مذاق اُڑاۓ
https://twitter.com/x/status/1861674848008765689
ایم ایس خان کا کہنا تھا کہ ابھی ماؤں کو بچوں کے جسد نہیں ملے خواجہ سعد رفیق الله سے ڈر گولیوں کے آگے نہتے شہریوں کی جانیں گئیں اور تو فرعون بن کر طنز کر رہا ہے، الله تجھے بھی یہ دن دکھائے
https://twitter.com/x/status/1861765426482450600
ایک صارف نے کہا کہ اللہ مخالفین بھی اصلی اور نسلی دے تم جیسے بیغیرتوں کو بندہ کیا کہے۔
https://twitter.com/x/status/1861747738595016714
سعدیہ نے کہا کہ دشمن مرے تے جشن نہ کریئے سجن وی مر جانا۔۔
https://twitter.com/x/status/1861771450706772018
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/finaam11h2.jpg