خود الیکشن لڑ رہاہوں۔پولنگ ابھی تک شروع نہیں ہوئی۔حافظ نعیم الرحمان

shafali

Chief Minister (5k+ posts)
جب امریکی غلاموں کا راج ہو تو دن میں تالے بھی لگ سکتے ہیں اور رات کو عدالتی کوٹھے بھی کھل سکتے ہیں۔
 

Ayaz Ahmed

Senator (1k+ posts)
پتا نہیں یہ بھٹو کب مرے گا، سندھ میں۔۔۔۔۔۔
باقی پاکستان میں تو تقریباَ مر چکا ہے۔۔۔