خیبرپختونخواہ الیکٹرک پاور سپلائی اینڈ ڈسٹری بیوشن سسٹم

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
خیبرپختونخواہ حکومت کو چاہئے کہ وفاقی حکومت سے بجلی کے معاملے میں لڑنے کی بجائے اپنی بجلی سپلائی کی کمپنی بنائے جس کا وفاقی حکومت سے کسی طرح کا تعلق نہ ہو جو صوبائی سطح پر کنٹرول ہوسکے۔ صوبائی سطح پر بجلی بنا کرصوبے میں ہی تقسیم کی جائے اور بجلی کا نظام درست کیا جائے۔ سب سے ضروری یہ کہ اپنی بجلی بنا کر اپنی کمپنی کے زریعے اسلام آباد سے بجلی کے نظام سے منسلکی کانظام ختم کیا جائے۔اور عوام کو بلا تعطل براہ راست صوبائی بجلی دی جائے تاکہ لوڈ شیڈنگ اور بھاری بلوں کی مصیبت سے قوم کو نجات مل سکے۔اس سلسلے میں قوم ہر طرح کا تعاون کرے گی۔ان شاء اللہ
 

Back
Top