TemptationQ
Senator (1k+ posts)
خیبرپختونخواہ حکومت میرےبچوں کا دودھ چوری کرکے پی گئی - ارشاد بھٹی
عالمی ادارے سے بچوں کو سکولوں میں دودھ پلانے کے لئے ملنے والے اربوں روپے کے پی کے حکومت ہڑپ گئی: آج کی تازہ خبر
عمران خان کی گیارہ سال سے خیبرپختون خوا میں مسلط حکومت غریب ماؤں اور ان کے دودھ پیتے بچوں کی کروڑوں روپے کی خوراک کھا گئی، 2 ارب روپے سے زائد کی فنڈنگ کے عالمی تنظیم کے پروگرام میں بڑا فراڈ پکڑا گیا ۔
جو لوگ غریب ماؤں، دودھ پیتے بچوں کے فوڈسپلمنٹ پر ہاتھ صاف کرنے والے190 ملین پاؤنڈ ، توشہ خانہ کیسے چھوڑتے؟