خیبرپختونخواہ کی ترقی اور خوشحالی بذریعہ صوبائی خودمختاری

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے کافی غورو غوص کیا ہے اور اس نتیجے پرپہنچا ہوں کہ اگر خیبر پختونخواہ نے ترقی کرنی ہے تو اسے اپنے وسائل خود پیدا کرنے ہوں گے۔اپنی بجلی گیس اور دوسرے توانائی کے سستے ذرائع پیدا کرکے اپنی صنعتیں چلانی ہوں گی اور کاروباری سرگرمیوں کو بڑھانا ہوگا۔ بجلی بنانا اتنا اہم نہیں جتنا صوبے کی اپنی بجلی کی کمپنیاں بنانا اور انہیں بجلی کی ترسیل کا اختیار دینا ہوگا۔ صوبے کو اپنی گندم کپاس چاول اور ذرعی اجناس پیدا کرنی ہوں گی۔صوبائی خودمختاری کا زیادہ سے زیادہ استعمال ضروری ہے
 
zaheer2003

KP already producing 8000 to 9000 MW electricity and giving all to Center to distribute it further for all provinces
 
exitonce

Chief Minister (5k+ posts)
Matlab company na kuch nehain karnay dena iss Pakistan main, jo karna hay kud karo. Tou sub say phalay in company walowon ko qaboo karo aur barracks main band karo.
 
Last edited:

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
خیبر پختونخواہ جو بجلی پیدا کررہا ہے اس کا سارا کنٹرول اسلام آباد کے پاس ہے صوبے کو یہ اختیار نہیں کہ اس بجلی کو استعمال کرسکے نہ صوبے کو یہ اختیار ہے کہ وہ اپنی بجلی بنا کر اسے پرائیویٹ کمپنی کے زریعے عوام کو بیچ سکیں
 
Siberite

ابے رھنے دے ، اس سے زیادہ بجلی تو آزادکشمیر بنا کر پاکستان کو دے رھا ہے لیکن وہ لوگ حرف شکایت زبان پر نہیں لاتے بلکہ دل و جان سے پاکستان کے ساتھ ہیں ۔
 
Talking Talk Too Much GIF by SWR3