Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"نوشہرہ میں بیٹھا کرنل مردان میں بیٹھا میجر اور ان کا ایڈیٹر ریحان مجھے فون کرتا تھا اور دھمکیاں دیتا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف چھوڑ دو، میں نے اسے کہا کہ میں نے 1996 میں تحریک انصاف جوائن کی تم ہوتے کون ہو مجھے کہنے والے کہ اپنا نظریہ تبدیل کرو،" ایم پی اے عبدالسلام آفریدی
https://twitter.com/x/status/1834605151039975547
https://twitter.com/x/status/1834605151039975547
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/6ym31us.jpeg