خیبر پختونخواہ سے آ کر کوئی فری علاج کرانا چاہے تو پنجاب حاضر ہے:مریم نواز

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

پہلے پنجاب والوں کا تو فری علاج کر لے، کے پی کے والوں کا بعد میں سوچیں . علی امین ہے وہاں پر
ٹک ٹاکر کو ہر وقت چیپ گِمکس ہی سوجھتے ہیں
 
exitonce

Prime Minister (20k+ posts)

پہلے پنجاب والوں کا تو فری علاج کر لے، کے پی کے والوں کا بعد میں سوچیں . علی امین ہے وہاں پر
ٹک ٹاکر کو ہر وقت چیپ گِمکس ہی سوجھتے ہیں
Ya wo he nani nehain hay jis key call leak houye thee, kay sahat card band kar dain uncle IK key papularity khatam ho jaiye gee.
 
exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
damon wayans baby GIF
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)

پہلے پنجاب والوں کا تو فری علاج کر لے، کے پی کے والوں کا بعد میں سوچیں . علی امین ہے وہاں پر
ٹک ٹاکر کو ہر وقت چیپ گِمکس ہی سوجھتے ہیں
پنجاب سے اپنے ابا کا علاج کروائے پیسے ضرور دے کیونکہ کھرب پتی کا علاج مفت نہیں بنتا ۔لیکن اس سے پتہ چلے گا پنجاب کو شریف فیملی نے نصف صدی سے جو ڈیلیں کر کر کے ناجایز قبضے میں رکھا اس کا کیا فائدہ پہنچا
 
Master

Voter (50+ posts)
سنا ہے کہ محترمہ نے اپنا علاج تو پختون خواہ/ایبٹ آباد کے کسی ڈاکٹر سے کروایا تھا۔ 🤣 🤣
 
Back
Top