دبئی ائیرپورٹ :سرخرو ہوکر پاکستان جا رہا ہوں: نواز شریف

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1715584094854353400
انتخابات جنوری میں ہوں یا نہیں، اس کا بہتر فیصلہ الیکشن کمیشن کر سکتا ہے، نوازشریف
https://twitter.com/x/status/1715585698580087017 https://twitter.com/x/status/1715586707884810471
دبئی: مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہےکہ ہم انصاف چاہتے ہیں اور پہلے بھی کہا کہ سب اللہ پر چھوڑا ہے اب بھی اللہ پر چھوڑتا ہوں۔

دبئی ائیرپورٹ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ’ آج 4سال کے بعد پاکستان جارہا ہوں، بہت ہی اچھا ہوتا کہ آج 2017 کے مقابلے میں حالات بہتر ہوتے مگر دکھ کی بات ہے کہ ملک آگے جانے کے بجائے پیچھے چلا گیا، پاکستان میں اضطراب والے حالات ہیں جو پریشان کن ہیں اور حالات ہم نے بگاڑے بھی خود ہی ہیں اب ٹھیک بھی خود ہی کرنے ہیں‘۔

انہوں نے کہا کہ ’جو ملک آئی ایم ایف کو بھی خدا حافظ کہہ چکا تھا اب مسائل کا شکار ہے، وہ پاکستان جہاں لوڈ شیڈنگ ختم ہوگئی تھی، علاج کی سہولت موجود تھی کیا وہ پاکستان آج نظر آتا ہے، اگر ہم نے اپنے پاؤں پر کھڑا ہونا تو خود ہونا ہے کسی نے نہیں کرنا، آج ملک پیچھے چلا گیا ہے ملک میں روٹی سستی تھی اور غریب کا بچہ بھی اسکول جاتا تھا، علاج کی مفت سہولیات میسر تھیں بتائیں وہ پاکستان آج نظر آتا ہے‘۔

الیکشن سے متعلق سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ’الیکشن کا فیصلہ الیکشن کمیشن کرسکتا ہے اور وہی مجاز ادارہ ہے، الیکشن کمیشن جب کوئی تاریخ دے گا تب ہوں گے، میری ترجیح وہی ہے جو الیکشن کمیشن تاریخ دے گا، آج ایک شفاف الیکشن کمیشن ہے وہ اس معاملے میں بہتر فیصلہ کرسکتا ہے‘۔

انہوں نے مزید کہا کہ ’الیکشن کے لیے تیار ہیں مگر ابھی حلقہ بندیاں ہونی ہیں، مردم شماری کے بعد ایک پراسس ہوتا ہے اس میں وقت لگتا ہے سب الیکشن کمیشن کی نظر میں ہی وہ بہتر فیصلہ کرے گا‘۔

نواز شریف کا کہنا تھا کہ ’میں وہ شخص ہوں جس نے جیلیں دیکھی ہیں، میری بیٹی نہ وزیر نہ مشیر تھی پھر بھی پکڑ لیا مگر بلآخر اسے کلین چٹ ملی جو ملنی ہی چاہیے تھی، شہباز شریف اور رانا ثنااللہ کو بھی پکڑا گیا‘۔

ایک سوال کے جواب میں سابق وزیراعظم نے کہا کہ’ پہلے بھی کہا کہ سب اللہ پر چھوڑا ہے اب بھی اللہ پر چھوڑتا ہوں آج سرخرو ہوکر وطن جارہا ہوں، ہم 28 مئی والے ہیں 9 مئی والے نہیں‘۔

Source
 
Last edited by a moderator:

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
392940369_6898820860185107_2573242958243941257_n.jpg
 
Termitenator

Senator (1k+ posts)
Imran Khas has no one to blame but himself and his Social Media for this self annihalation

look around social media and these YouTubers, they still dnt realize and are comitted to push Imran towards gallows
 
tashi_2233

Senator (1k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1715584094854353400
انتخابات جنوری میں ہوں یا نہیں، اس کا بہتر فیصلہ الیکشن کمیشن کر سکتا ہے، نوازشریف
https://twitter.com/x/status/1715585698580087017
دبئی: مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہےکہ ہم انصاف چاہتے ہیں اور پہلے بھی کہا کہ سب اللہ پر چھوڑا ہے اب بھی اللہ پر چھوڑتا ہوں۔

دبئی ائیرپورٹ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ’ آج 4سال کے بعد پاکستان جارہا ہوں، بہت ہی اچھا ہوتا کہ آج 2017 کے مقابلے میں حالات بہتر ہوتے مگر دکھ کی بات ہے کہ ملک آگے جانے کے بجائے پیچھے چلا گیا، پاکستان میں اضطراب والے حالات ہیں جو پریشان کن ہیں اور حالات ہم نے بگاڑے بھی خود ہی ہیں اب ٹھیک بھی خود ہی کرنے ہیں‘۔

انہوں نے کہا کہ ’جو ملک آئی ایم ایف کو بھی خدا حافظ کہہ چکا تھا اب مسائل کا شکار ہے، وہ پاکستان جہاں لوڈ شیڈنگ ختم ہوگئی تھی، علاج کی سہولت موجود تھی کیا وہ پاکستان آج نظر آتا ہے، اگر ہم نے اپنے پاؤں پر کھڑا ہونا تو خود ہونا ہے کسی نے نہیں کرنا، آج ملک پیچھے چلا گیا ہے ملک میں روٹی سستی تھی اور غریب کا بچہ بھی اسکول جاتا تھا، علاج کی مفت سہولیات میسر تھیں بتائیں وہ پاکستان آج نظر آتا ہے‘۔

الیکشن سے متعلق سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ’الیکشن کا فیصلہ الیکشن کمیشن کرسکتا ہے اور وہی مجاز ادارہ ہے، الیکشن کمیشن جب کوئی تاریخ دے گا تب ہوں گے، میری ترجیح وہی ہے جو الیکشن کمیشن تاریخ دے گا، آج ایک شفاف الیکشن کمیشن ہے وہ اس معاملے میں بہتر فیصلہ کرسکتا ہے‘۔

انہوں نے مزید کہا کہ ’الیکشن کے لیے تیار ہیں مگر ابھی حلقہ بندیاں ہونی ہیں، مردم شماری کے بعد ایک پراسس ہوتا ہے اس میں وقت لگتا ہے سب الیکشن کمیشن کی نظر میں ہی وہ بہتر فیصلہ کرے گا‘۔

نواز شریف کا کہنا تھا کہ ’میں وہ شخص ہوں جس نے جیلیں دیکھی ہیں، میری بیٹی نہ وزیر نہ مشیر تھی پھر بھی پکڑ لیا مگر بلآخر اسے کلین چٹ ملی جو ملنی ہی چاہیے تھی، شہباز شریف اور رانا ثنااللہ کو بھی پکڑا گیا‘۔

ایک سوال کے جواب میں سابق وزیراعظم نے کہا کہ’ پہلے بھی کہا کہ سب اللہ پر چھوڑا ہے اب بھی اللہ پر چھوڑتا ہوں آج سرخرو ہوکر وطن جارہا ہوں، ہم 28 مئی والے ہیں 9 مئی والے نہیں‘۔

Source
بیغیرت کا بچہ بڈھا ہو گیا لیکن عقل نہیں آئی .الیکشن کمشن سالا لگتا ہے-الیکشن جو پاکستان کا آئین کہتا ہے اس کے مطابق ہونے چاہئیں
 
Aristo

Minister (2k+ posts)
مجھے سخت مایوسی ہوئی آپ سب کے کمنٹ پڑھ کے کسی نے بھی جیسی میں اس کنجر کے بارے میں سنا چاہتا تھا ویسی گالیاں نہیں دی اس کنجر کو
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
Imran Khas has no one to blame but himself and his Social Media for this self annihalation

look around social media and these YouTubers, they still dnt realize and are comitted to push Imran towards gallows
بہت بڑا کھوتے کا بچہ ہے تو، نیازی پر وزیرآباد میں قاتلانہ حملہ سوشل میڈیا نے کیا تھا

بیغیرت نسل جرنیل اور ان کے ٹاؤٹس
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1715584094854353400
انتخابات جنوری میں ہوں یا نہیں، اس کا بہتر فیصلہ الیکشن کمیشن کر سکتا ہے، نوازشریف
https://twitter.com/x/status/1715585698580087017 https://twitter.com/x/status/1715586707884810471
دبئی: مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہےکہ ہم انصاف چاہتے ہیں اور پہلے بھی کہا کہ سب اللہ پر چھوڑا ہے اب بھی اللہ پر چھوڑتا ہوں۔

دبئی ائیرپورٹ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ’ آج 4سال کے بعد پاکستان جارہا ہوں، بہت ہی اچھا ہوتا کہ آج 2017 کے مقابلے میں حالات بہتر ہوتے مگر دکھ کی بات ہے کہ ملک آگے جانے کے بجائے پیچھے چلا گیا، پاکستان میں اضطراب والے حالات ہیں جو پریشان کن ہیں اور حالات ہم نے بگاڑے بھی خود ہی ہیں اب ٹھیک بھی خود ہی کرنے ہیں‘۔

انہوں نے کہا کہ ’جو ملک آئی ایم ایف کو بھی خدا حافظ کہہ چکا تھا اب مسائل کا شکار ہے، وہ پاکستان جہاں لوڈ شیڈنگ ختم ہوگئی تھی، علاج کی سہولت موجود تھی کیا وہ پاکستان آج نظر آتا ہے، اگر ہم نے اپنے پاؤں پر کھڑا ہونا تو خود ہونا ہے کسی نے نہیں کرنا، آج ملک پیچھے چلا گیا ہے ملک میں روٹی سستی تھی اور غریب کا بچہ بھی اسکول جاتا تھا، علاج کی مفت سہولیات میسر تھیں بتائیں وہ پاکستان آج نظر آتا ہے‘۔

الیکشن سے متعلق سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ’الیکشن کا فیصلہ الیکشن کمیشن کرسکتا ہے اور وہی مجاز ادارہ ہے، الیکشن کمیشن جب کوئی تاریخ دے گا تب ہوں گے، میری ترجیح وہی ہے جو الیکشن کمیشن تاریخ دے گا، آج ایک شفاف الیکشن کمیشن ہے وہ اس معاملے میں بہتر فیصلہ کرسکتا ہے‘۔

انہوں نے مزید کہا کہ ’الیکشن کے لیے تیار ہیں مگر ابھی حلقہ بندیاں ہونی ہیں، مردم شماری کے بعد ایک پراسس ہوتا ہے اس میں وقت لگتا ہے سب الیکشن کمیشن کی نظر میں ہی وہ بہتر فیصلہ کرے گا‘۔

نواز شریف کا کہنا تھا کہ ’میں وہ شخص ہوں جس نے جیلیں دیکھی ہیں، میری بیٹی نہ وزیر نہ مشیر تھی پھر بھی پکڑ لیا مگر بلآخر اسے کلین چٹ ملی جو ملنی ہی چاہیے تھی، شہباز شریف اور رانا ثنااللہ کو بھی پکڑا گیا‘۔

ایک سوال کے جواب میں سابق وزیراعظم نے کہا کہ’ پہلے بھی کہا کہ سب اللہ پر چھوڑا ہے اب بھی اللہ پر چھوڑتا ہوں آج سرخرو ہوکر وطن جارہا ہوں، ہم 28 مئی والے ہیں 9 مئی والے نہیں‘۔

Source
یار راجے یہ حرامی قبر میں ٹانگیں لٹکا کر بھی جھوٹ کیوں بولتا ہے کہ آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہہ دیا تھا؟؟؟

RajaRawal111
 
Raja7866

Minister (2k+ posts)
مجھے سخت مایوسی ہوئی آپ سب کے کمنٹ پڑھ کے کسی نے بھی جیسی میں اس کنجر کے بارے میں سنا چاہتا تھا ویسی گالیاں نہیں دی اس کنجر کو
تم گالیاں ہی دیتے رہو گے۔ نیازی کے کتے۔۔۔ نیازی جیل میں سڑے گا اور تم سوشل میڈیا پر جلتے رہو گے۔ تمہارا اندھیرے والا دور پوری زندگی رہے گا۔ لیکن ملک ترقی کرے گا نواز شریف کی قیادت میں۔
رونا تمہارا مقدر ہے اور بھونکنا تمہاری قسمت میں ہے
 
رونا تمہارا مقدر ہے اور بھونکنا تمہاری قسمت میں ہ
دجال کا ظہور ہوا تھا 2018 میں۔ دجالی فتنہ اپنے انجام کو پہنچ چکا ہے۔ نیازی سے بڑا فتنہ پاکستان میں کبھی نہیں آیا۔
 
Raja7866

Minister (2k+ posts)
Kuttay manhoos dakoo, Allah tujhay apni aulad kay saath gharq karay.
نیازی تو اپنی اولاد کو بھی نہیں مانتا کتے۔۔۔ تمہاری بہن ٹیریان کو بھی نہیں مانتا۔۔۔ کنجر تو صرف بھونکتا ہی رہے گا۔
 
Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
Surkhru tay ehdi bachi Meryam khalifa hoi a.... Jay meryam khalifa hafiz aggay lattaan na chuk kay rakhdi tay tay ais kanzeer nay hajay ve London he huna see...
 
Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
Paid social media team day mazzay hon waalay nay.. hun ehna nay nawaz kanzeer nu Nabi ve sabit kerna a...
Uttoon 26 tareekh ve aa rahi a... sub nay meryam day menses waalay pads choosan laee line bana laee a.. yuk 🤮
 
Aristo

Minister (2k+ posts)
تم گالیاں ہی دیتے رہو گے۔ نیازی کے کتے۔۔۔ نیازی جیل میں سڑے گا اور تم سوشل میڈیا پر جلتے رہو گے۔ تمہارا اندھیرے والا دور پوری زندگی رہے گا۔ لیکن ملک ترقی کرے گا نواز شریف کی قیادت میں۔
رونا تمہارا مقدر ہے اور بھونکنا تمہاری قسمت میں ہے
کسی انتہائی گھٹیا انسان کی انتہائی گندی اولاد میں نے تمہیں نہ ٹیگ کیا نا تمہیں گالی دی تو مجھے ٹیگ کر کے اپنی کیوں پیش کر رہے ہو؟؟؟؟؟ جو بکواس کرنی ہی جتنی بکواس کرنے کے تمہیں پیسے ملیں ہیں وہ بکواس کرو پر مجھے ٹیگ مت کرو میں کسی بیکاو انسان کے منہ نئیں لگتا اس لیے مجھے ائندہ مجھے ٹیگ مت کرنا دفا ہو جاو یہاں سے
 
siasat.us

Councller (250+ posts)
بہت بڑا کھوتے کا بچہ ہے تو، نیازی پر وزیرآباد میں قاتلانہ حملہ سوشل میڈیا نے کیا تھا

بیغیرت نسل جرنیل اور ان کے ٹاؤٹس
I've have this termite in ignore list. He's a paid troll of napak and pdm. Ignoring him is the best response.
 
Back
Top