دبئی میں زرداری کے علاوہ کونسی اہم شخصیت موجود ہے؟فیاض چوہان کا بڑا دعویٰ

14fayazchihandawa.jpg

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے انکشاف کیا ہے کہ دبئی میں مقیم آصف علی زرداری کو جلد انتخابات پر رضامند کیا جارہا ہے۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ آصف علی زرداری دبئی میں موجود ہیں، اور ایک اہم شخصیت بھی دبئی میں ہیں، آصف علی زرداری کو فوری الیکشن کیلئے آمادہ کیا جارہا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1551555824094482440
انہوں نے مزید کہا کہ حالات نظائر اور قرآئن بتاتے ہیں کہ آصف علی زرداری کو راضی کرلیا جائے گا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ایک خبررساں ادارے نے یہ انکشاف کیا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ نے موجودہ سیاسی و معاشی صورتحال کو دیکھتے ہوئے نیوٹرل رہنے کا فیصلہ ترک کرتے ہوئے "نرم مداخلت " کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ اس نرم مداخلت میں ملک میں جلد سیاسی مذاکرات کی بحالی اور عام انتخابات کی راہ ہموار ہونے کا امکان پیدا ہوگا۔

دوسری جانب آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے اپنےو الد کی دبئی موجودگی سے متعلق افواہوں پر ردعمل دیا اور کہا کہ میرے والد اپنی 67ویں اور بطور نانا اپنی پہلی سالگرہ اپنے 9 ماہ کے نواسے کے ساتھ منانے کیلئے دبئی میں موجود ہیں۔
 
Last edited:

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
نو ماہ کے نواسے کی سالگرہ اسکا مطلب ہے تین ماہ دبئی میں رہے گا
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Its shameful....How a proved corrupt being begged for election?? Is se behtar ha Pakistan ko China ya India ke under de do..Zillat hi awam ke muqadar mein ha tu Zardari..Nawaz hi kiyo??
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
Its shameful....How a proved corrupt being begged for election?? Is se behtar ha Pakistan ko China ya India ke under de do..Zillat hi awam ke muqadar mein ha tu Zardari..Nawaz hi kiyo??
دراصل چار پانچ حرامی نسل کے کرپٹ اور اور کرپشن کے دلے بے غیرت جنرلز کو پھانسی دی جائے تو پاکستان کے معاملات پندرہ بیس سال اچھے چلیں گے پھر چار پانچ حرامی نسل کے جرنیلو ں کو پھانسی دیدو پھر پندرہ بیس سال سکون ہم لوگ آج تک سیاستدانوں کو برا سمجھتے رہے مگر یہ نطفہ حرام کچھ خنزیر جرنیل ہی اصل فساد کی جڑ ہیں یہ اپنی حرام زدگی کے لئے کرپشن کرواتے اور اپنا حصہ وصول کرتے ہیں اصل پھانسی کرپٹ جرنیلوں کو ہونی چاہیے۔ پھر کوئی مٹھو کباڑیا کوئی اعجاز امجد کوئی حرام زادہ علیم خان کنجر ان جرنیلوں کے سر پر کئ کئی سو ارب کی حرام خوری چوری فراڈ نہیں کرے گا کوئی جرنیل کسی گشتی کے بچے کو امرتسر رام گلے کے چکلے سے لا کر لوٹ مار کے لئے اس دو ٹکے کے حرام زادے گشتی زادے کنجر ٹبر کو ڈالرز میں ارب پتی نہیں بنائے گا اصل فساد کی جڑ جرنیل ہیں سارے نہیں صرف چند بے غیرت کنجر ُ غلیظ اور حرامی نسل کے نطفہ حرام
 

Gujjar1

Minister (2k+ posts)
نو ماہ کے نواسے کی سالگرہ اسکا مطلب ہے تین ماہ دبئی میں رہے گا
nahi saalgira ye khanzeer ka puttar apni mananey gya hai but may b 3 month wait ke ley aur us kuttey k pilley ki bhi manaa k hi wapis aye.
but any way ye hamein phudo samajtey hein basically to IK k dar se dum daba k baag gya hai.