دجال آ گیا ہے اور ہمیں پتا ہی نہیں چلا

پچھلے دو سال کے پاکستان کے حالات دیکھ کر میں سوچ رہا تھا کہ کہیں ایسا تو نہیں کہ دجال آ گیا ہے اور ہمیں پتا ہی نا چلا ہو؟

وہ خدائی کا دعوی کرے گا (جنرل عاصم منیر اپنے اپ کو خدا سمجھتا ہے)

وہ اپنی طاقتوں کا استعمال شر پھیلانے میں کرے گا (دو سال وہ صرف شر ہی پھیلا رہا ہے)

شر پھیلانے میں اسکا ساتھ ایک یہودی قبیلہ دے گا (یہ تو پوری قوم کو معلوم ہے کہ یہودیوں کی خیر خواہ اور ان سے تجارتی تعلقات صرف ن لیگ کے ہیں اور وہ اس دجال کا ساتھ بھی دے رہی ہے)

جو اسکا ساتھ دے گا وہ محفوظ ہے اور اسے نوازا بھی جائے گا۔ (ن لیگ اور پیپل پارٹی کو اس جس طرح نوازا گیا وہ سب کے سامنے ہے).

جو دجال کو نہیں مانے گا اسکا مال و متاع چھین لے گا (دو سال سے جس کے بھی گھر چھاپے مارے ہیں ان کا سامان بھی لوٹ کر لے گئے)

جو اسکی اطاعت سے انکار کرے گا اسے قتل کر دیا جائے گا (150 سے زیادہ فتل کئے جا چکے ہیں ابھی تک)۔

وہ زبردستی لوگوں سے اپنی اطاعت کروائے گا (9 مئی کی زبردستی مذمت)

وہ مردے میں جان ڈال دے گا (MQM کے مردے کو 17 سیٹیں)

اس کا قبضہ تمام زندگی بخش وسائل پر ہو گا (تمام وسائل اس کے پاس ہیں اور دو سال میں یہ عوام میں باور کروانے کے لئے اس نے اسکی قیمتیں بھی کافی گنا اضافہ کروایا)

اس کی اعانت و مدد شیاطین کریں گے (ایجنسیاں اور پولیس کو اس ملک میں شیاطین کہا جاتا ہے جس میں جنرل فیصل وغیرہ شامل ہیں)
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

توبہ توبہ ، یوتھیوں کا تجدید ایمان ، وہ بھی الیکشن کے بعد ۔
 
Democratics

MPA (400+ posts)
تجارتی تعلقات صرف ن لیگ کے ہیں

Sarkash

Minister (2k+ posts)
توبہ توبہ ، یوتھیوں کا تجدید ایمان ، وہ بھی الیکشن کے بعد ۔
Nawaz Ganda tou victory speach chor kar bhag gaya tha phir Khwaja Asif ki tarhan tarla kia Munneray ka aur ab tak results ban rahey hain aur vote par rahey hain.
Ab shuro ho ja choot packet bonkha 🤣 🤣 🤣

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

وہ مردے میں جان ڈال دے گا (MQM کے مردے کو 17 سیٹیں)

حیرانگی کی بات یہ ہے کہ ایم کیو ایم نے کل پندرہ سیٹوں پر اپنے بندے کھڑے کیے تھے لیکن جیت اٹھارہ گئے ہیں . اے کوئی نویں سئینس اے؟؟؟

اس ملک میں آئے روز نئی سے نئی ایجادیں اور دریافتیں ہی دیکھنے سننے میں آتی ہیں، کوئی ١٥ بندے کھڑے کرکے ١٨ جتوا لیتا ہے اور کوئی شادی کے چار مہینے بعد ہی بچہ دے دیتی ہے . ہیں جی

!!رانا جی کوئی روشنی پاؤ ایناں کیساں تے
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Nawaz Ganda tou victory speach chor kar bhag gaya tha phir Khwaja Asif ki tarhan tarla kia Munneray ka aur ab tak results ban rahey hain aur vote par rahey hain.
Ab shuro ho ja choot packet bonkha 🤣 🤣 🤣

ابے گھامڑ ، تیرا بائساکلیا تو کھوٹری سے نہ نکلا ۔