درندے میرے بچے چھین کر لے گئے ہیں۔والدہ احمد نورانی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)


جن بچوں کو پالنے میں 38 سال لگے، کچھ درندے انہیں ایک منٹ میں چھین کر لے گئے، بچوں کی وجہ سے تین دن سے سو نہیں سکی، احمد نورانی کی والدہ بیٹوں کے اغوا پر ہائیکورٹ میں بات کرتے ہوئے رو پڑیں۔
https://twitter.com/x/status/1904048304679448890
تین دن ہو گئے ہیں مجھے بچوں کی وجہ سے نیند نہیں آرہی، میرا ایک بیٹا 38 سال کا اور ایک 31 سال کا ہے، میں نے 38 سال لگائے ہیں اُنہیں پالنے میں، وہ جانور ایک منٹ میں چھین کر لے گئے، پاکستان میں درندے رہ گئے ہیں، صحافی احمد نورانی کی والدہ رو پڑیں
https://twitter.com/x/status/1904042757833806219
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
اللہ اس غمزدہ ماں کی مشکلیں رفع کرے اور ان کے بچے جلد ان سے آ ملیں . آمین

Prayer Hands Praying GIF
 

Back
Top