درپیش خطرات سے نپٹنے کیلئے مسلح افواج کے نظام میں جدت لا رہے ہیں،آرمی چیف

15ارچچدعانچعسےستم.png

آرمی چیف نے مختلف ایئر ڈیفنس ویپن سسٹمز کی فائرنگ کا مشاہدہ کرنے کے ساتھ ساتھ جنگی مشقیں دیکھیں

چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کو درپیش کسی بھی خطرے سے نپٹنے اور اس کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے مسلح افواج اپنے نظام کو جدید سے بنا رہی ہیں۔ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے سونمیانی میں فوجی مشق "الیبیزا تھری 2024ء" کے دوران مختلف ایئر ڈیفنس ویپن سسٹمز کی فائرنگ کا مشاہدہ کرنے کے ساتھ ساتھ جنگی مشقیں دیکھیں۔

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے آرمی ایئر ڈیفنس سسٹمز کی مربوط فائرنگ کے علاوہ جن جنگی مشقوں کا مشاہدہ کیا ان میں مختصر رینج کا توسیعی ایئر ڈیفنس سسٹم، شارٹ رینج کا ایئر ڈیفنس سسٹم (SHORADs)، لو ٹو میڈیم ایئرڈیفنس سسٹم کے علاوہ ہائی ٹو میڈیم ایئر ڈیفنس ویپن سسٹم شامل تھا۔

پاک افواج کی مشقوں کے دوران پاکستان کی فضائی حدود کا دفاع مضبوط کرنے کے لیے سنگ میل اور تاریخی کامیابی کے طور پر پہلی دفعہ ہائی میڈ سسٹم فائر کرنے کیلئے دیگر ہتھاریوں کے سسٹم کے ساتھ اپنے ہدف کو نشانہ بنانے میں کامیاب ہوا۔ آرمی چیف نے اس موقع پر آرمی ایئر ڈیفنس آپریشنل تیاری کے ساتھ اہداف میں شامل کرنے کی قابل تعریف کامیابی کو سراہا۔

آرمی چیف نے اس مووقع پر افسران وجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری مسلح افواج پاکستان کیخلاف پیدا ہونے والے کسی بھی خطرے کو روکنے اور جواب دینے کیلئے ہماری ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنے نظام کو جدید بنارہی ہے۔آرمی چیف کے علاوہ انسپکٹر جنرل آرمز ، کمانڈر آرمی ایئر ڈیفنس، انسپکٹر جنرل ٹریننگ اینڈ ایویلیوایشن اور کور کمانڈر کراچی نے بھی مشقوں کا معائنہ کیا۔

دریں اثنا آرمی چیف سید عاصم منیر نے آرمی ایئر ڈیفنس سنٹر کا دورہ بھی کیا اور یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھانے کے علاوہ مسلح افواج کے شہداء کو بھی خراج عقیدت پیش کیا۔

قبل ازیں آرمی چیف کی طرف سے لیفٹیننٹ جنرل محمد ظفر اقبال کو آرمی ایئر ڈیفنس کور کا کرنل کمانڈنٹ تعینات کیا گیا۔

https://twitter.com/x/status/1745826941389905925
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
PTI has an Army of Lawyers of each level and standard. If true, by now it could have achieved at-least something tangible if this allegation was true. Atleast any condemnation by a single recognized HR organization? There was once talk of contacting International Court of Justice for this too 🤣

You see, you are only playing to your own fools when you propagate false beliefs and even that has a shelf life. Yours have reached.
اللہ کی لعنت ہو جھوٹوں، ظالموں اور ان کے حمایتیوں پر
 
waseem137

Minister (2k+ posts)
ناپاک فوج کی اندھی طاقت پاکستان کی بربادی۔ اس ملک کو بچانا ہے تو اس فوج کی طاقت کو ختم کرنا ہو گا۔
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
15ارچچدعانچعسےستم.png

آرمی چیف نے مختلف ایئر ڈیفنس ویپن سسٹمز کی فائرنگ کا مشاہدہ کرنے کے ساتھ ساتھ جنگی مشقیں دیکھیں

چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کو درپیش کسی بھی خطرے سے نپٹنے اور اس کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے مسلح افواج اپنے نظام کو جدید سے بنا رہی ہیں۔ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے سونمیانی میں فوجی مشق "الیبیزا تھری 2024ء" کے دوران مختلف ایئر ڈیفنس ویپن سسٹمز کی فائرنگ کا مشاہدہ کرنے کے ساتھ ساتھ جنگی مشقیں دیکھیں۔

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے آرمی ایئر ڈیفنس سسٹمز کی مربوط فائرنگ کے علاوہ جن جنگی مشقوں کا مشاہدہ کیا ان میں مختصر رینج کا توسیعی ایئر ڈیفنس سسٹم، شارٹ رینج کا ایئر ڈیفنس سسٹم (SHORADs)، لو ٹو میڈیم ایئرڈیفنس سسٹم کے علاوہ ہائی ٹو میڈیم ایئر ڈیفنس ویپن سسٹم شامل تھا۔

پاک افواج کی مشقوں کے دوران پاکستان کی فضائی حدود کا دفاع مضبوط کرنے کے لیے سنگ میل اور تاریخی کامیابی کے طور پر پہلی دفعہ ہائی میڈ سسٹم فائر کرنے کیلئے دیگر ہتھاریوں کے سسٹم کے ساتھ اپنے ہدف کو نشانہ بنانے میں کامیاب ہوا۔ آرمی چیف نے اس موقع پر آرمی ایئر ڈیفنس آپریشنل تیاری کے ساتھ اہداف میں شامل کرنے کی قابل تعریف کامیابی کو سراہا۔

آرمی چیف نے اس مووقع پر افسران وجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری مسلح افواج پاکستان کیخلاف پیدا ہونے والے کسی بھی خطرے کو روکنے اور جواب دینے کیلئے ہماری ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنے نظام کو جدید بنارہی ہے۔آرمی چیف کے علاوہ انسپکٹر جنرل آرمز ، کمانڈر آرمی ایئر ڈیفنس، انسپکٹر جنرل ٹریننگ اینڈ ایویلیوایشن اور کور کمانڈر کراچی نے بھی مشقوں کا معائنہ کیا۔

دریں اثنا آرمی چیف سید عاصم منیر نے آرمی ایئر ڈیفنس سنٹر کا دورہ بھی کیا اور یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھانے کے علاوہ مسلح افواج کے شہداء کو بھی خراج عقیدت پیش کیا۔

قبل ازیں آرمی چیف کی طرف سے لیفٹیننٹ جنرل محمد ظفر اقبال کو آرمی ایئر ڈیفنس کور کا کرنل کمانڈنٹ تعینات کیا گیا۔

https://twitter.com/x/status/1745826941389905925
انکو اب نہ نریندر مودی سے خطرہ ہے اور نہ ناتن یاہو سے اب انکو صرف عمران خان سے خطرہ ہے

Captain America Running GIF by Marvel Studios