دسمبر میں حکومت پی ٹی آئی کی اور وزیر اعظم عمران خان ہوں گے: اسد قیصر

battery low

Chief Minister (5k+ posts)

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے دعویٰ کیا ہے کہ دسمبر میں حکومت پی ٹی آئی کی ہوگی اور وزیر اعظم عمران خان ہوں گے ۔

جیو نیوز کے پروگرام "نیا پاکستان" میں گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ امید ہے ٹربیونلز کے فیصلے پی ٹی آئی کے حق میں آئیں گے ، مینڈیٹ مل گیا تو یہی الیکشن ٹھیک ، ورنہ پی ٹی آئی نئے انتخابات کا مطالبہ کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ اداروں سے متعلق پوزیشن تبدیل نہیں ہوئی ۔ عمران خان نے کہا ہے کہ ملک بھی ہمارا ہے ، فوج بھی ہماری ہے ، ملک تب آگے بڑھے گا جب تمام ادارے اپنی حدود میں کام کریں گے۔


Source
 
Last edited:

nawaz.sharif

Minister (2k+ posts)
giphy.gif
 

Hina Chaudhry

MPA (400+ posts)
just remember, supreme court can not order elections nor held elections and not order Finance Division to allocate money ... unlike last time, when elections were simple, and needed and required, there is absolutely no way supreme court can void 2023 elections and send a govt home.

So, stop living in la la land and watch what Hafiz Naeem says
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Imran Khan hakomat nahi lay ga. New election Iada suit karte hain PTI ko, 2/3 kay boht strong chance hain. Present step mein zardari Sar pe baitha rahey ga or 2/3 bhi na hui to phir se blackmail hona hoga, new election better choice hay, MQM type blackmailer se jaan chhut jay gi
 

Back
Top