پی ٹی آئی ایک سیاسی جماعت نہیں ہے، یہ ایک فتنہ ہے اور تخریب کاری کا ایک جھتہ اور گروہ ہے، اس کے لیے اب ہمیں آگے بڑھنا ہے، جتنے بھی تخریب کار ہیں، ان سب کے خلاف ایف آئی آرز کاٹی جائیں، ان کے خلاف ٹھوس بنیادوں پر قانونی کارروائی کی جائے
عمران خان سر سے پاؤں تک جھوٹ بولنے والا شخص ہے، یقین کریں میں نے پاکستان کی تاریخ میں اتنی مذموم سوچ کسی سیاسی جماعت یا شخص میں نہیں دیکھی۔
ہمیں ہر چیز وہ کرنی چاہیے جس سے ہم دشمنان پاکستان کے ہاتھ نہ صرف روکیں بلکہ ان کو توڑ دیں، شہباز شریف
دشمنانِ پاکستان کے ہاتھ توڑنے ہوں گے۔ شہباز شریف
https://twitter.com/x/status/1862530686587969569
https://twitter.com/x/status/1862388115677012063
https://twitter.com/x/status/1862472803221442637
عمران خان سر سے پاؤں تک جھوٹ بولنے والا شخص ہے، یقین کریں میں نے پاکستان کی تاریخ میں اتنی مذموم سوچ کسی سیاسی جماعت یا شخص میں نہیں دیکھی۔
ہمیں ہر چیز وہ کرنی چاہیے جس سے ہم دشمنان پاکستان کے ہاتھ نہ صرف روکیں بلکہ ان کو توڑ دیں، شہباز شریف
دشمنانِ پاکستان کے ہاتھ توڑنے ہوں گے۔ شہباز شریف
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/NVkdXNN/Shehbaz-Sharif-medium-2.jpg
Last edited by a moderator: