Muhammad_Iqbal
Citizen
جب سے ہمیں پتہ لگا ہے کہ ہمارا اصل دشمن انڈیا نہیں بلکہ پاکستان کی اپنی فوج ہے اس وقت سے انڈیا پاکستان کے کرکٹ میچ میں بھی وہ مزہ نہیں رہا، پاکستان کرکٹ بورڈ کو پاکستاں بمقابلہ پاک فوج کا بھی ایک میچ رکھنا چاہئے۔ مجھے یقین ہے پاکستای عوام پاکستانی ٹیم کا ساتھ دے گی۔ آپ کا کیا خیال ہے؟